نتائج تلاش

  1. ظفری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    یار تم نےخود اپنا فیصلہ کیا ہے ۔۔۔ نیچے سے 6 منزل تک مرد و عورت کی رہائش طے ہوچکی تھی ۔ تم نے ساتویں منزل کا شوشا چھوڑ دیا ۔ الیکڑونک میڈیا ہے بھائی ۔۔۔۔۔ یعنی اب تو ۔۔۔۔۔ بات نکلے گی تو دور تلک جائے گی ۔ :grin:
  2. ظفری

    آج کیا پکائیں/پکایا

    مجبوری ہے ۔۔۔۔ اس کے بغیر ایک نوالہ بھی حلق سے اتر نہیں سکتا ۔ قسم سے ۔ ;)
  3. ظفری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    محسن بھائی کی تو ڈور بیل ہی خراب تھی ۔ اس لیئے پوری رات خود کو ہی قصہ زلیخا سناتے رہے مگر میں نے ڈور بیل کیا بلکہ دروازے پر چپڑاسی بھی بیٹھا دیا تھا کہ کوئی سوالی خالی نہ جائے ۔ مگر پھر بھی کوئی نہیں آیا اور ہم اور جگجیت ساری رات گلے ملکر روتے رہے ۔ کون آئے گا یہاں ، کوئی نہ آیا ہوگا میرا...
  4. ظفری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    مردوں کے فلور تو 6 تک تھے ۔ اس سے اوپر یہ کون لوگ رہائش پذیر ہیں ۔ ;)
  5. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    نیو خان میں تو پھر بھی بچت تھی بھائی ۔ مگر اب تو زمین پر کم ، آسمان پر زیادہ کام ہو رہا ہے ۔ ;)
  6. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    ماجرا لکھ چکا ہوں کھانے والے دھاگے پر شمشاد بھائی ۔ :)
  7. ظفری

    آج کیا پکائیں/پکایا

    سوچ رہا ہوں کہ آج کچھ بناؤں ہی نہ تو اچھا ہے ۔ کل " وہ " تھی نہیں‌ تو کھانا بھی کھایا نہیں گیا ۔ ;) ویسا کا ویسا فریج میں رکھ دیا ۔ :(
  8. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    شمشاد بھائی ۔۔۔ کیا اب روزآنہ قورمہ بنانا ہے کیا ۔ آج کوئی سبزی کھانے کا موڈ ہو رہا ہے ۔ سوچ رہا ہوں کہ کیا بناؤں ۔ ؟؟؟؟‌:confused:
  9. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    چل چلاؤ کے دن ہیں بھائی ۔۔۔۔ سو دعا کر چلے ۔ ;)
  10. ظفری

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    ہائے عورت ۔۔۔۔۔ :grin: جبھی میں کہوں کہ آخری منزل پر ہونے کے باوجود اب تک کسی نے میرا دروازہ کیوں نہیں کھٹکھٹایا ۔ ;) ویسے سارہ آپ نے عورتوں کی تعداد بہت کم لکھی ہے ۔:tongue:
  11. ظفری

    آج کا شعر - 4

    ہم سمجھتے تھے ، ہمارے بام و در دُھل جائیں گے بارشیں آئیں تو ، کائی جم گئی دیوار پر ۔۔۔۔۔۔
  12. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    اللہ حافظ ۔۔۔ بس میں بھی چلا
  13. ظفری

    وہ گانے جو انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔

    بھائی ۔۔۔ ایسے گانے سُن کر مجھے اختلاج ہونے لگتا ہے ۔ بول کہاں سے سنوں گا ۔;)
  14. ظفری

    وہ گانے جو انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔

    اب تو دوگنا یقین ہوگیا ۔۔۔۔ :grin:
  15. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    السلام علیکم
  16. ظفری

    وہ گانے جو انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں۔

    چھوٹے بھائی ۔۔۔۔۔ تم تکلف سے کام لے رہے ہو ۔ شک تو ہمیں پہلے سے ہی تھا ۔ مگر اب یقین ہوگیا ۔ :grin:
  17. ظفری

    آج کیا پکائیں/پکایا

    میں تو آج کل syracuse , ny میں ہوں ۔ اللہ اللہ کرکے ایک حلال گوشت کی دوکان دستیاب ہوئی ہے ۔ شام کو گھر جاؤں گا تو قورمہ بناؤں گا ۔ بہت دن ہو گئے ہیں اپنے ہاتھ کے کھانے کی تعریف نہیں کی ہے ۔ ;)
  18. ظفری

    لندن کے Ariel Views

    ارے بھائی ۔۔۔۔ یہ دلکش عمارتیں اور مناظر باہر سے دیکھنے میں ہی‌ کشش رکھتے ہیں ۔ کبھی ان کو قریب یا اندر سے دیکھ لیا تو دہل جاؤ گے ۔ جو تاریکی اور گھٹن ان خوبصورت عمارتوں میں چھپی ہوتی ہے اس کا اندازہ ان تصاویر کو دیکھ کر نہیں ہوسکتا ۔امریکہ ہو یا یورپ ۔ یہ سب تنہائی کے معاشرے ہیں ۔ سب اپنے اپنے...
  19. ظفری

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    واہ جی واہ کیا بات ہے ۔۔۔۔ چلیں اسی بات پر جلدی سے بتائیں کہ میرے لیئے سندیسہ کب آئے گا ۔ :battingeyelashes:
  20. ظفری

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    جناب ۔۔۔ آپ بھی تو اس کی تاک میں رہتے ہو ۔۔۔۔۔ ;)
Top