یہ موسم کی مناسبت کے دوران پیدا ہونے والے لوگوں کے بارے میں قیاس آرائیاں ہیں ۔ مخلتف موسموں میں پیدا ہونے والوں کے بارے میں یہ قیاس آرائیاں کافی حد تک درست ثابت ہوتیں ہیں اور وہ کیسے ۔۔۔۔۔ ؟ اس بات کا اندازہ آپ ایسے لگا سکتے ہیں کہ باہر بارش ہو رہی ہو ۔ آپ اپنے گھر پر ہوں تو آپ پر کیسی کیفیت...