ہمارا اصل مسئلہ یہی ہے کہ دوسری صدی کے بعد ہم قرآن کو پسِ پشت ڈال کر روایتوں اور شخصیات کو اپنے عقائد اور ایمان کا حصہ بنا لیا ہے بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ " ایمان " بنا لیا ہے ۔ یعنی رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زندگی میں جن تعلیمات سے روشناس کرایا ۔ جس قرآن کو اللہ نے اپنی رسی قرار...