نتائج تلاش

  1. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    چھوٹے بھائی ! ۔۔۔ بندوبست اس لیئے نہیں کرتا کہ اس " بندوبست " کا جو یہاں کلچر ہے اس کے مطابق مجھے پھر دو افراد کے لیئے چانپیں بنانا پڑیں گی ۔ ;) سو چوہا لنڈورا ہی بھلا ۔ :grin:
  2. ظفری

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    ایسی دعا یہاں تو کم از کم پوری نہیں ہوسکتی، کیونکہ یہاں‌ لال نہیں سفید جوڑا چلتا ہے ۔ ;)
  3. ظفری

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    مبارکاں پا جی ۔۔۔ کیا بات ہے ۔ ویسے یہ کام بہت پہلے ہوجانا چاہیئے تھا خیر دیر آید درست آید ۔ اور ہاں ۔۔۔۔آپس کی بات ہے شمشاد بھائی ! آپ لال جوڑے میں بہت جچ رہے ہیں ۔ ;)
  4. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    ملے گا کیا بھائی ۔ خود بنانا پڑتا ہے ۔ ابھی چانپیں چڑھی ہوئیں ہیں ۔ بن جائیں تو کھاؤں گا ۔ :)
  5. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    السلام علیکم
  6. ظفری

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔۔۔

    پونم سے کچھ دنوں قبل ہوئے ملاقات ہوئی ۔ آج بھی 53 سال کی عمر میں‌ ویسی ہی ہے جیسے اس گانے میں ہے ۔ اور سوریش واڈیکر کی آواز کا جادو آشا جی آواز کیساتھ کیا مزا دے رہا ہے ملاحظہ فرمایئے ۔ YouTube - Dekho Yeh Kaun Aaya
  7. ظفری

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    نایاب بھائی گستاخی کے لیئے معذرت خواہ ہوں مگر مجھے آپ کے اس اندازِگفتگو سے الجھن ہونے لگی ہے ۔ آپ اور خرم بھائی نے ابھی تک میرے ایک بھی اعتراض اور خدشات کا جواب نہیں دیا ہے ۔ اور پھر ایک نیا مدعا شروع ہوجاتا ہے ۔ پہلے آپ میری باتوں کے جوابات ارشاد کردیجیئے پھر بات آگے بڑھے گی ۔ ورنہ گفتگو ختم...
  8. ظفری

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    معافی کا خواستگار ہوں خرم بھائی ۔۔۔۔ آپ نے یہ جملہ کہہ کر ساری بحث ہی ختم کردی ہے ۔ علمی بحث تو میں‌ کہوں‌گا ہی نہیں‌ کہ آپ کی طرف سے ایسا کوئی مظاہرہ دیکھنے میں نہیں آیا ۔ سوائے صوفیانہ عقائد کے آپ نے کوئی بات دلیل ، استدلال اور ثبوت کیساتھ نہیں پیش کی ۔ میری طرف سے بحث ختم سمجھیں ۔
  9. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    میرے کئی تجربے یہاں بیان ہوچکے ہیں ۔ آپ اب اپنا غم ہلکا کجیئے ۔ ;)
  10. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    اب ایسا بھی کیا ہے ۔ یہاں سب اپنے ہی ہیں ۔ ;)
  11. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    چھوٹے بھائی ۔۔۔ تمہارے اور میرے تجربے میں‌کافی فرق ہے ۔:dancing:
  12. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    خار کبھی بھی تار تار نہیں ‌ہوتے چھوٹے بھائی ۔ ہاں دامن ضرور تار تار کردیتے ہیں ۔ :)
  13. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    چلو اچھا ہوا کہ تم آگئے ۔ ذرا دیکھیں‌ تو تم پر کونسی ساڑھی سوٹ کرے گی ۔;) اور ویسے بھی تمہارے پچھلے Deleted اوتار میں تم پرینکا چوپڑا سے کم نہیں لگ رہے تھے ۔ :dancing:
  14. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    وہ بوجھ پِتے نے اٹھا لیا ہوگا ۔ :grin:
  15. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    سرمد بھائی ۔۔۔ آتے جاتے رہا کریں ۔ متعارف بھی ہوجائینگے اور تعارف بھی مل جائے گا ۔ :)
  16. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    یہ تو تمام عمر وفا کرتے ہیں ۔ بس آزمائش شرط ہے ۔ ;)
  17. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    یہ ناانصافی ہے ۔۔۔۔ یہاں اسٹیٹمنٹ بدل لیا آپ نے ۔۔۔۔۔ :eek: ویسے پڑوسن آج کل اپنے شوہر کو لنچ کروا رہی ہے ۔ ہمارے لیئے اس کا دو سال انتظار کافی تھا ۔ ;)
  18. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    شکر ہے کریلے نہیں کھاتیں ۔ :dancing:
Top