فرخ صاحب آپ مجھے جانتے ہیں اور میں بھی آپ کو جانتا ہوں ۔ میری پہلے بھی آپ سے بحث ہوچکی ہے ۔ میری حتی الامکان یہی کوشش ہوتی ہے کہ میں آپ کے کمنٹس کو بائی پاس کرتا ہوا نکل جاؤں ۔ مگر ایک سادہ سی بات کروںگا شاید تیرے دل میں جائے میری بات ۔۔۔۔
آپ یہ کہتے ہیں کہ اس فورم کے عنوان کے حوالے سے میں...