حجور ۔۔۔۔ میں نے بال کی کھال نہیں نکالی ۔ دوبارہ اوپر جائیں اور ساری بات دیکھیں کیا ہوئی ہے ۔ میاں صاحب نے ایک آیت پیش کی "ترجمہ " کے ساتھ ۔ ترجمہ سے جو تاثر ابھرا ۔ اس کی وضاحت خرم بھائی نے بہت اچھی طریقے سے کردی ۔ بات ختم ہوگئی ۔ مگر میاں صاحب نے " لیکن " کہہ کر ایمان والوں کو پھر بھی خبردار...