1 - شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
جویریہ نے جس ماحول میں پرورش پائی ہے وہ ایک قدامت پسند معاشرہ ہے ۔ وہاں کسی صنفِ نازک کی رسائی ، نیٹ تک ہونا میرے لیئے ایک انوکھا تجربہ...