نتائج تلاش

  1. ظفری

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    پہلی بات کو میں نظر انداز کردیتا ہوں ‌کہ میرے پاس ذاتیات پر بحث کے لیئے فالتو وقت نہیں‌ ہے ۔ جبکہ دیگر دو باتوں‌ کے لیئے میں اپنا استدلال بیان کردیتا ہوں‌جو کہ میں پہلے بھی کرچکا ہوں ۔ مسئلہ اس وقت پیدا ہوتا ہے کہ جب آپ ریاست سے کہتے ہیں کہ وہ اسلام نافذ کرے ۔ چناچہ اس طرح عقیدے کا تعلق...
  2. ظفری

    تین بلوچ رہنماء قتل‘ بلوچستان بھر میں ہنگامے شروع

    یہاں دو باتیں بہت غور طلب ہیں‌ ۔ اول ، جان سلوکی کو جب اغوا کیا گیا تو ڈر یہ تھا کہ اگر اسے قتل کردیا گیا تو حالات بہت خراب ہونگے مگر اسکی رہائی کے سلسلے میں چند بلوچ رہنما سامنے آئے اور تب ہی کی جان سلوکی کی رہائی ممکن ہوسکی ۔ اور اس رہائی کی کوشش میں یہی بلوچ رہنما تھے ، جنہیں اب قتل کردیا...
  3. ظفری

    الجہاد الجہاد

    آپ نے یہ " کی بورڈ جہادی " کی اصطلاح خوب استعمال کی ۔ :grin: دوسری قسم کے جہاد کے بارے میں آپ کی معلومات سے میں متفق ہوں ۔ ;)
  4. ظفری

    ابتدائی اسلامی نظام 21ویں صدی میں کیسے رائج ہوگا؟!

    ڈسکیشن خاک ٹھیک انداز سے ہو رہی ہے ۔ میں یہاں اس موضوع پر بحث کے لیئے آیا تھا ۔ مگر آخر میں تمہارے ان دو جملوں سے حیران ہوگیا ہوں ‌کہ تم ایک وقت میں کتنی متضاد باتیں کہہ جاتے ہو ۔ " ابتدائی اسلامی نظام " یہ اصطلاح تم نے کن معنوں میں استعمال کی اس کی وضاحت کرو ۔ پھر آگے کہہ رہے ہو کہ " خلفائے...
  5. ظفری

    الجہاد الجہاد

    جہاد بالنفس ۔۔۔ چونکہ "مشکل " کام ہے اس لیئے لوگ جہاد بالسیف " قتال " کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں ۔ کیونکہ اپنے نفس کو مارنا کسی انسان کی جان لینے سے زیادہ مشکل اور جان جوکھوں کا کام ہے ۔ ۔ کسی کو سربریدہ کرنا آج کے جہاد کی اصطلاح میں سب سے آسان کام ہے ۔ چونکہ یہ جہاد بہت آسان ہے اس لیئے اس کی...
  6. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    گستاخی معاف ۔۔۔۔ امریکہ کے لیئے جب میں آپ لوگوں کواس رویئے کا اظہار کرتے ہوئے دیکھتا ہوں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ اپنی تاریخ سے واقف نہیں ہیں‌ یا پھر آپ جان بوجھ کر اس سے آنکھیں چرا رہے ہیں ۔ اس کے بعد ستم یہ کہ اپنی نااہلی ، کمزوری ، غلطی ،جرائم اور ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے کا جواز...
  7. ظفری

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    میں جہاں اور معاملات میں دیر کردیا کرتا ہوں ۔۔۔۔ ایک یہاں بھی سہی ۔ ;)
  8. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ًًمحترم ۔۔۔۔ آپ کیوں مفاہمت " این آر او " کا شکار ہوتے ہیں ۔ آپ بھی ایک طرف ہوجائیں ۔ ;)
  9. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مہوش علی ۔۔۔۔ آپ کا خیال غلط ہے کہ یہ لوگ تالیاں بجا رہے ہیں ۔ بلکہ یہ لوگ افسردہ ہیں کہ " ایک اور عورت کو اوندھا لٹا کر کوڑے برسانے کا منظر دیکھنے سے یہ سب محروم رہ گئے ۔ "
  10. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    زونی آپ نے بہت اہم نکتہ اٹھایا ہے ۔ اور حقیقت بھی یہی ہے کہ طالبان اس معاہدے کے حق میں نہیں ہیں کہ اس طرح ایک تہذیب یافتہ معاشرے کی تشکیل میں آسانی پیدا ہوجائے گی ۔ جبکہ یہ لوگ جنگل کا قانون یہاں لانا چاہتے ہیں ۔ اگر میں یہ کہوں کہ سوات میں رہائش پذیر میرے جاننے والے معاہدہ ٹوٹنے کے حوالے سے...
  11. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    زونی آپ نے بہت اہم نکتہ اٹھایا ہے ۔
  12. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    زیک ۔۔۔ یہ بات میں پہلے بھی کئی دفعہ یہاں کہہ چکا ہوں مگر مجال ہے کہ " عشاقِ طالبان " کے کان پر جوں کی توں رینگی ہو ۔ اس سے تو یہ بات اخذ ہو تی ہے کہ دراصل ان کا کوئی نکتہ نظر نہیں ہے اور نہ ہی ان کو حقائق کا علم ہے ۔ ادھر سے کالم پڑھا ادھر چھاپ دیا ۔ ادھر سے پڑھا وہاں چھاپ دیا ۔ اس کی تحقیق ،...
  13. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ کونسی نئی بات ہے کہ آپ لوگ امریکہ کے اس بیان کو انکشاف کا درجہ دے رہے ہیں ۔ طالبان کے کیا عزائم ہیں ۔ یہ سب جانتے ہیں ۔ انہوں‌ نے افغانستان میں تسلط حاصل کرنے کے بعد‌ کیا کیا سب جانتے ہیں‌ ۔ بدھا کے مجسمہ تاراج کیا ، لڑکیوں کے اسکول جانے پر پابندی لگائی ، حجام کو جیلوں میں ڈال دیا ، عورتوں...
  14. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ تو بقول فیصل قریشی بھائی کے میں مانوں کہ نہ مانوں ۔۔۔۔ :grin: اگر یہ وڈیو نو ماہ پہلے آجاتی تو یہی ردعمل ہوتا ۔۔۔۔۔ :idontknow: اس ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے سے پہلے بھی اس طرح کے کئی بار احکامات آ چکے ہیں ۔ لگتا ہے آپ پرانے اخبار ردی میں پھینک دیتیں ہیں‌ ۔ ;)
  15. ظفری

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    میری کھوپڑی اتنی خالی نہیں کہ میں کوئی کتاب پڑھوں اور ایمان لے آؤں اور پھر صدقہ جاریہ سمجھ کر یہاں صفحوں کے صفحات پیسٹ کردوں ۔ ;) میں کسی بھی کتاب یا عالم کو پڑھنے کے بعد اس سے کوئی نتیجہ اخذ کرتا ہوں پھر اپنا خود استدلال قائم کرتا ہوں پھر دیکھتا ہوں‌ کہ کہیں قرآن و سنت سے الجھاؤ تو نہیں...
  16. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    طالوت جی ۔۔۔ آپ یہ آرٹیکل ایک بار پھر غور سے پڑھیں ۔ اس میں بھی کئی ابہام ہیں‌ ۔ دوسرے پیراگراف میں کالم نگار اپنی بات اس جملے سے شروع کر رہا ہے کہ " یہ واقعہ اگر واقعی اسی طرح پیش آیا ہے جیسا کہ وڈیو میں‌دکھایا گیا ہے تو یہ یقیناً ایک قابل مذمت اور انتہائی نامعقول حرکت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  17. ظفری

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    واجد صاحب کیا خیال ہے اس موضوع پر بحث کا دوسرا دور شروع کیا جائے ۔۔۔۔۔ ;)
  18. ظفری

    بھارتی وزیر داخلہ بھی بنا "جوتے "کا شکار

    وڈیو میں‌ بہت واضع ہے کہ جرنیل سنگھ نے وزیر کو جوتا مارا نہیں ۔۔۔ بلکہ وزیر کے انتہائی دائیں طرف جوتا اچھالا تھا ۔ پہلی قطار اور سامنے‌ موجود ہونے کے باوجود جوتا نہیں لگا یہ ناممکن تھا ۔ یہ صرف نفرت کا اظہار تھا جو اس نے جوتا وزیر کی طرف اچھال کر کیا ۔ ویسے جوتا لگ بھی جاتا تو کوئی کاری ضرب...
  19. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    طالوت جی آپ کو بات بگاڑنے کی شاید عادت ہے ۔ میرا مراسلہ پڑھ لیں میں نے یہ نہیں کہا کہ " میرے عزیز موقع پر موجود تھے ۔ بلکہ یہ کہا ہے کہ انہوں نے بھی تصدیق کی ہے ۔ دوسری بات یہ ہے کہ یہ سنا سنایا معاملہ نہیں ہے ایک وڈیو پر تمام منظر بعہ سماعت موجود ہے ۔ یعنی آپ یہ دیکھ رہے ہیں کہ آپ کے سامنے ایک...
  20. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میرے خیال سے ظلم ، بربریت اور دہشت گردوں کے خلاف مظاہرہ ، یا مزاحمت اسے کہتے ہیں‌۔ یہ بھی سوات کے ہی لوگ ہیں ۔ :rolleyes:
Top