پاکستان کے حوالے سے جب ہم بات کرتے ہیں تو پاکستان کا نظریہ جس کی بنیاد ہی جمہوریت پر تھی ۔ جو برو ئے کار ہی جمہوری عمل کے ذریعے سے آیا اور ہم نے اس کو ایک آئینی شکل دی ۔ جس کا مقصد ہماری اجتماعی صورت گری کرنا ہے تو اس میں ہماری جمہوریت اور سیاسی آزادیاں کی اہمیت ایک بنیادی جُز بن گئیں ۔ قراردادِ...