نتائج تلاش

  1. ظفری

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    میں دوسروں کی طرح بھڑکا تو ضرور ہوں ۔ مگر ۔۔۔ خیر ۔۔۔۔انتہائی تحمل کے ساتھ تم سے یہ پوچھنے کی جسارت کرتا ہوں کہ انبیاء کرام کی کسی بھی غلطی کی طرف نشان دہی کردو ۔ ابھی کچھ کہنا نہیں چاہتا مگر پھر بھی مختصراً کہتا چلوں کہ انبیاء کرام ہمارے اور تمہارے ووٹوں سے چُنے نہیں‌جاتے ۔ اللہ تعالی ان کو بہت...
  2. ظفری

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    یہ شرف صرف میرے دوستوں کو حاصل ہے مجھے ذلیل کوئی دوسرا نہیں کرتا
  3. ظفری

    پیر مہر علی شاہ سیمینار --- حمید نظامی ہال

    آج کل بہت کم آنا ہوتا ہے ۔ مگر جب بھی آتا ہوں کچھ ایسی باتیں سامنے آجاتیں ہیں ۔ جن کا جواب دیئے بغیر نہیں رہا جاتا ۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ایسے موضوعات سے اجتناب کروں مگر بقول شاعر ۔۔۔ سچ منہ سے نکل جاتا ہے میں کوشش نہیں کرتا ۔ پیری مریدی کے حوالے سے جب بھی کوئی بات آئی تو ایک ہی ہستی سامنے...
  4. ظفری

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی قسط نمبر 2

    بہت بہت شکریہ ادا سولنگی ۔۔۔۔۔ تصاویر بہت ہی جاندار اور خوبصورت ہیں ۔ ایک گانا یاد آگیا ۔ یوں نیند سے وہ جانِ چمن جاگ اٹھی ہے پردیس میں پھر یاد ِ وطن جاگ اٹھی ہے امید ہے آپ اسی طرح وطن عزیز اور پھر گاؤں کے بے ساختہ پن کی تصاویر شئیر کرتے رہیں گے ۔
  5. ظفری

    جب تیرے شہر سے گذرتا ہوں ۔

    لو جی یہ دن بھی دیکھ لیا ہم نے ۔۔۔۔ ;)
  6. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ کا ہی حکم ہے کہ چاہے ایک ہی لفظ لکھ کر کے چلے جاؤ مگر رابطے میں ضرور رہا کرو ۔ سو جب بھی موقع ملتا ہے ۔ اپنے وجود کا احساس دلانے آجاتا ہوں ۔ :)
  7. ظفری

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی قسط نمبر 2

    واہ کیا بات ہے ادا سولنگی ۔۔۔۔ کہاں سے کہاں پہنچا دیا ۔ جو مٹی کی سوندھی سوندھی خوشبو اور چمکیلی دھوپ اپنے وطن کی ہے ۔ مجھے کہیں بھی نہیں ملی ۔ امریکہ کا چپہ چپہ گھوما اور گھوم رہا ہوں ، بہت سی حیسن وادیاں اور مناظر دیکھے ۔ مگر جو اپنے وطن کے مناظر میں کشش ہے مجھے کہیں بھی نہیں دکھائی دی ۔ روح...
  8. ظفری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  9. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    السلام علیکم ! کیسے مزاج ہیں سب کے ؟
  10. ظفری

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    کوئٹہ زیادہ تر قدامت پسندوں کا شہر ہے ۔ حیرت ہوئی کہ ایک عام ریسٹورینٹ میں اس قسم کی حرکات ہوئیں یا ہو رہیں ہیں ۔ زیک نے صحیح کہا کہ پہلی والی دلیل میں وزن تھا ۔ خیر اللہ بہتر جانتا ہے ۔
  11. ظفری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  12. ظفری

    فوری مدد؟

    ارے ۔۔۔ غضب مت کجیئے گا ۔ عزیز امین نے جو چمگاڈریں پالیں ہوئیں‌ ہیں وہ سب اُڑ جائیں گی ۔ :tongue:
  13. ظفری

    ڈی جی خان دھماکہ، چوبیس ہلاک

    بہت اچھے ۔۔ مبارک ہو یہ خود ساختہ تجزیہ ۔۔۔۔ :applause:
  14. ظفری

    ڈی جی خان دھماکہ، چوبیس ہلاک

    میرا خیال ہے کہ خبر کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ کو کسی واقعے کے بارے میں تفصیل مہیا جائے ۔ اس کے بعد وہ تمام محرکات وجود میں آتے ہیں ۔ جو اس واقعے یا سانحے کے بارے اپنا کردار ادا کرسکیں ۔ جب معلوم ہی نہیں ہوگا کہ کہاں کیا واقعہ رونما ہوا ہے تو " انسانیت " کو کیسے علم ہوگا ۔ میں نے کہا نہ کہ...
  15. ظفری

    ڈی جی خان دھماکہ، چوبیس ہلاک

    عارف کریم ۔۔۔۔ برا نہیں منانا ۔۔۔ کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ تم ایک مخصوص سوچ کے مالک ہو ۔ ایک خاص نظریے کے دائرے سے باہرنکلتے نہیں ۔ خبر میں انسانیت کے کس معیار کو ڈھونڈ رہے ہو ۔ ایک سیدھی سی بات کہی گئی ہے کہ انسان کتنا بھی سفاک بن جائے مگرمعصوم بچوں کی جان لیتے ہوئے ایک بار ضرور سوچتا ہے ۔...
  16. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    السلام علیکم ! کیسے مزاج ہیں ؟ :)
  17. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    شمشاد بھائی ۔۔ وہ چانس بھی گیا ، کیا مطلب ۔۔۔۔ ;) ۔۔۔ پہلا ہی تو وہ چانس تھا جو ناتجربہ کاری کی وجہ سے ناکام ہوگیا ۔ :grin:
  18. ظفری

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    شمشاد بھائی ۔۔۔ یقین کریں ، میں بھی پہلے جیسے فراغت کے دن ڈھونڈتا ہوں ۔ مگر زندگی اسی کا نام ہے ۔ بس گاہے بہ گاہے یہاں آکر سلام دعا لیکر چلا جاتا ہوں ۔ کام کے دوران جب سے انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہوئی ہے تو کچھ آنا ممکن ہو رہا ہے ۔ دیکھیں کب ۔ ہاں آج صبح محب کو کال کیا تھا ۔ موصوف سو رہے تھے ۔ (...
  19. ظفری

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    یہاں ایل اے کیلی فورنیا میں موسم بلکل کراچی کی مانند ہے ۔ دھوپ اور گرمی ہے ۔ سوچ رہا ہوں بیچ پر جا کر آج ڈوبتے ہوئے سورج کا نظارہ کروں ۔ ارے ہاں اندر کا موسم تو بتانا بھول گیا کہ جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے جانے کون آس پاس ہوتا ہے ۔
Top