ابھی 25 دسمبر کو اپنی 35 ویں سالگرہ منائی ہے ۔ اور محفل پر ایک ایسی ہستی بھی ہے جو مجھ سے بالمشافہ مل بھی چکی ہے ۔ وہ اگر آپ کو بتانا چاہے تو بتا سکتی ہے کہ میں 50 کا ہوں یا جو عمر بتا رہا ہوں اسی کے مطابق ہوں ۔ میری طرف سے اس کو پوری اجازت ہے ۔ ہاں ایک اور بات تین بیٹوں والی بات اپنی جگہ مسلم...