نتائج تلاش

  1. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مس جی آپ اور طالوت ایک ہی طرح سوچتے ہیں ۔ آپ اسی دھاگے پر یہاں کی ایک سنیئر رکن کا مراسلہ پڑھ لیں جن کا تعلق سوات سے ہے ۔ انہوں نے بھی اس واقعہ کی تصدیق کی ہے ۔ آپ نے دبئی میں بیٹھ کر میرے امریکہ ہونے پر اعتراض جڑ دیا ۔ جبکہ آپ کو معلوم نہیں ہے کہ میرا تعلق بھی سوات سے ہے ۔ مجھے میرے رشتہ داروں...
  2. ظفری

    تاسف قیصر بیگم والدہ شہزاد علی خاں کا انتقال پر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ اللہ ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے ۔ آمین
  3. ظفری

    طالبان کا ایک اورکارنامہ : خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی

    زونی آپ کیا سمجھتیں ہیں کہ طالبان کے نمائندے صرف جیو پر ہی طالبان کی حمایت کے لیئے آتے ہیں ۔ ;)
  4. ظفری

    بیت اللہ محسود کی وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی، مناواں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرلی

    امریکہ کی جانب سے بیت اللہ محسود کو نشانہ بنانے پر راضی ہوجانے کا ردعمل لگتا ہے ۔
  5. ظفری

    طالبان کا ایک اورکارنامہ : خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی

    interpretation میں تضاد ایک فطری عمل ہے ۔ ہر انسان اپنی عقل و فہم کے مطابق کسی بات سے نتیجہ اخذ کرتا ہے ۔ اختلافات سے تحقیقی عمل آگے بڑھتا ہے ۔ قرآن پر تحقیق کی گئی تو ہر عالم کا اپنا الگ ایک استدلال تھا جو اس کی عقل و فہم اور علم کے مطابق تھا۔ مگر ایمانیات میں سب کے عقائد مشترک ہیں ۔ صرف...
  6. ظفری

    طالبان کا ایک اورکارنامہ : خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی

    یہ تو عارف کریم کی بتا سکتے ہیں ۔ اسلام میں تو ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔ :idontknow:
  7. ظفری

    طالبان کا ایک اورکارنامہ : خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی

    آپ کا طرزِ استدلال ہی ایسا ہے کہ لوگ آپ سے الجھ جاتے ہیں ۔ مجھے اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ کا مذہب کیا ہے ۔ ؟ مگر جب آپ اسلام کوinterpretation والے اسلام سے پیوست کردیتے ہیں تو اسلام سے سے آپ کی بیزاری عیاں ہوجاتی ہے ۔ واضع رہے کہ آپ کا مذہب بھی ایک interpretation کے نتیجے میں وجود میں آیا ہے ۔
  8. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ بہت بعد کی تاریخ بتا رہے ہیں ۔ ذرا اور تحقیق کجیئے ۔
  9. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ طالبان کون ہیں ، پہلے اس کی تاریخ اٹھا کر دیکھو ۔ تاریخ سے واقف ہوجانے باوجود بھی بات سمجھ نہ آئے تو مجھ سے پوچھ لینا کہ ان کو وہاں کس نے پناہ دی تھی ۔
  10. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ طالبان سے اصلاح کا آغاز کریں ۔۔ دیکھیں گے کہ امریکہ کی اصلاح خودبخود ہوجائے گی ۔
  11. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میرا خیال ہے کہ طالوت آپ کو کچھ زیادہ ہی بخیے ادھیڑنے کی عادت ہے ۔ سوات کے لوگ خود اس واقعہ کی تصدیق کر رہے ہیں ۔ اور آپ کو مذمت کرتے ہوئے شرم آرہی ہے ۔ بیکار کے جواز پیدا کر رہے ہیں ۔ اگر اس غیر انسانی فعل کی مذمت اور اس پر ملامت نہیں کر سکتے تو کم از کم خاموش ہی رہیں ۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ...
  12. ظفری

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آپ کو یہاں محفل پر بھی بے شمار مجاہدینِ اعظم مل جائیں گے ۔ جو قرآن کی جہاد سے متعلق وہ وہ آیتیں کوٹ کرکے یہاں لگاتے ہیں ، جن کا تعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتمامِ حجت سے ہے ۔ وہ لوگ ان آیتوں کا اطلاق جہاد کی ہر شکل پر کرتے ہیں ۔ اس سلسلے میں آپ نے " جہاد کا حکم " کاایک ٹاپک بھی...
  13. ظفری

    نظریے سے ریاست ِ پاکستان تک سفر

    میں آپ لوگوں کی آراء کا منتظر رہوں گا ۔ شکریہ
  14. ظفری

    نظریے سے ریاست ِ پاکستان تک سفر

    آج کے پاکستان کو اگر ہم دیکھیں تو ہمیں نظریہ اور ریاست دونوں عوام کی دسترس سے دور نظر آتے ہیں ۔ سب سے پہلے تو ہم یہ دیکھیں کہ بطور شہری ریاست چلانے کا اختیار ہمیں حاصل کرنا ہے ۔ باقی ترجیحات بعد کی بات ہے ۔ اب یہی دیکھ لیں حدود آرڈیننس فوجی حکمران لایا ۔ جنہوں نےاس آرڈیننس کو سپورٹ کیا وہ...
  15. ظفری

    نظریے سے ریاست ِ پاکستان تک سفر

    اقوامِ عالم میں پاکستان کا یہ امتیاز تسلیم کیا جاتا ہے کہ یہ ایک نظریاتی مملکت ہے ۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد جو ریاستیں آزاد ہوئیں وہ بالخصوص نسل یا جغرافیائی بنیادوں پر وجود میں آئیں ۔ اس وقت پوری دنیا میں جہموری انقلاب برپا تھا ۔ پاکستان کا بھی حق تھا کہ وہ اپنا جہموری حق منوائے ۔ اور پاکستان کے...
  16. ظفری

    نظریے سے ریاست ِ پاکستان تک سفر

    تحریکِ پاکستان اور قیامِ پاکستان سے ہندوؤں کا مسئلہ حل ہوگیا اور دو قومی نظریئے کے تحت پاکستان معرضِ وجود میں آگیا ۔ مگر پاکستان میں رہ کر ایک قوم کی حیثیت سے ہمیں کیا طریقہِ کار اختیار کرنا ہے ۔ ؟ لوگوں کے درمیان معاملات کیسے طے ہونگے ۔ ؟ عدالتیں کس طرح انصاف کریں گی ۔ یہ وہ معاملات تھے جن کا...
  17. ظفری

    نظریے سے ریاست ِ پاکستان تک سفر

    افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جو بھی حکمران پاکستان پر حکومت کرکے گئے ۔ انہوں نے ملک کے ایک عام آدمی کی حالت سدھارنے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا ۔ جس کے نتیجے میں نظریے نے اپنی افادیت کھو دی ۔ ایک تاثر نظریے کے خلاف یہ سامنے ابھر کر آیا کہ نظریہ غلط ہے ۔ ( واضع رہے کہ نظریے کی دو جہتیں زیرِ بحث...
  18. ظفری

    نظریے سے ریاست ِ پاکستان تک سفر

    1947 سے اب تک ان ساٹھ سالوں میں نظریے کو حکمرانوں نے اپنے مفادات اور ضرورت کے لیئے استعمال کرکے ملک میں تقسیم کا عمل شروع کیا ۔ اب 1970 کے انتخابات دیکھیئے ۔ ملک میں انتخابات ہورہے ہیں ۔ اور ملک میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور غالب اکثریت ہے ۔ 113 علماء کرام کا فتویٰ آرہا ہے کہ فلاں فلاں جماعتیں...
Top