نتائج تلاش

  1. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم ! کیسے مزاج ہیں ؟
  2. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم
  3. ظفری

    مبارکباد شمشاد بھائی کے ساٹھ ہزار (60,000) پیغامات

    شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ کو یہ معرکہ سر کرنے پر بہت بہت مبارک ہو ۔ کچھ دنوں سے بہت بزی رہا ہوں ۔ بہت سے ادھار باقی ہیں ۔ انشاءاللہ کچھ دن بعد یہ سب ادھار اتارنے کے قابل ہوجاؤں گا ۔ تب تک لیئے یاد دہانی کرواتے رہیئے گا ۔ :daydreaming:
  4. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 27

    السلام علیکم ۔۔ کیسے مزاج ہیں سب کے ۔۔۔ ؟
  5. ظفری

    کوئ تو جگاؤ

    وینزویلا اور ماریطانیہ کے حکمران آسمان سے نہیں اُترے ۔ انہیں ان کے ملک کی عوام ہی لیکر آئیں ہیں ۔ اور جو عوام چاہ رہی ہے وہی وہ لوگ کر رہے ہیں ۔ عوام کی پوری سپورٹ حاصل ہے ۔ اگر ان کی عوام ان کے ان فیصلوں کے خلاف باہر آگئی تو کیا وہ اس طرح کے فیصلے کرسکیں گے ۔۔۔ ؟؟؟‌ ۔ مگر ہمارے ہاں خود اپنی...
  6. ظفری

    کوئ تو جگاؤ

    بھائی صاحب ۔۔۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اس صورتحال کا سامنا ساری دنیا کو ہے کہ ایک اقتصادی بحران پوری دنیا میں آیا ہوا ہے ۔ ہمارے ملک میں مفاد پرست اس موقع سے بھی فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ مگر اس کے باوجود بھی بہت ہزاروں خاندان اسی برآمدی مصنوعات پر پل رہے ہیں ۔ دوسری بات یہ کہ میں نے یہ نہیں کہا کہ...
  7. ظفری

    کوئ تو جگاؤ

    اس سے کیا ہوگا ۔۔۔ اگر انہوں نے جواباً پاکستان کی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا تو پاکستان کی 75 فیصد انڈیسٹریز بند ہوجائیں گی ۔ کیونکہ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطلب یہ ہوگا کہ امریکہ اور یورپ کے کئی ملکوں کا بھی بائیکاٹ کرنا ہوگا ۔ :idontknow:
  8. ظفری

    بالی وڈ سے پاکستان فن کاروں کا دیس نکالا

    زینب بی بی ۔۔ پیسہ تو جس کو بھی جہاں ملتا ہے وہ وہیں بھاگتا ہے ۔ اب امریکہ کیا ، سعودیہ کیا ، دبئی کیا اور پھر انڈیا کیا ۔۔۔۔ :praying:
  9. ظفری

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    بینک آف اردو محفل کی طرف سے شمشاد بھائی کو نوٹس بھجوایا جاتا ہے کہ اردو محفل کے قوانین میں تبدیلی کی بعد ترمیم نمبر 436 کے مطابق شمشاد بھائی پر 9،568 $ واجب الادا ہیں ۔ مذید سود اور غیر ضروری پلینٹیز سے بچنے لیئے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے ۔ کہ یہ رقم جلد از جلد ظفری کی جیب میں جمع کرادیں ۔ اگر...
  10. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    بس جی اس کے سوا اور کیا کہہ سکتے ہیں کہ ۔۔۔ نصیب اپنا اپنا ;)
  11. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    مجھے چار دن کی چھٹی اسی کلیئے کو سامنے رکھ کر دی گئی تھی شمشاد بھائی ۔ ;)
  12. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    جی ہم آج کل صاحبِ فراموش بنے ہوئے ہیں ۔ چاہ ماہ کی تھکن اتاری جا رہی ہے ۔ خوب سویا جا رہا ہے ۔ ;)
  13. ظفری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  14. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    السلام علیکم کیسے مزاج ہیں سب کے !
  15. ظفری

    زونی، آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    زونی کا اوتار لگتا ہے کہ کسی بھی چیز کی پیچیدگی کو سمجھنے کی کوشش کرتیں ہیں ۔ زونی کی پروفائل کی تصویر ہر سچے پاکستانی کی طرح پاکستان سے محبت کا اظہار ہوتا ہے ۔ پاکستان کی ترقی پر خوشی محسوس کرتیں ہیں ۔ اور پاکستان کی زبوں حالی پر کڑکتی بھی ہیں ۔ زونی کے دستخط دستِ فلک میں...
  16. ظفری

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    ڈرتا‌ ڈرتا یہاں آیا کہ کہیں خواتین کے فورم پر تو نہیں آگیا ہوں ۔ مگر یہ دیکھ کر جان میں جان آئی کہ یہ گپ شپ کا فورم ہے ۔ ہاں تو تعبیر جی ! آپ ایسا کہیں کہ مردوں اور عورتوں کے درمیان جنگ کا سماں باندھنا ہے ۔ ویسے دنیا مین اتنے محاذ کھلے ہوئے ہیں ایک یہ بھی سہی ۔ ;)
  17. ظفری

    مبارکباد ظفری کو سالگرہ مبارک

    دیکھتے ہیں ۔۔۔ مابدولت کے سامنے فریادوں کی فائلوں کا انبار لگا ہوا ہے ۔ ذرا اسے فارغ ہو جائیں تو دیکھتے ہیں ۔ :grin:
  18. ظفری

    دوبئی میوزیم (زینب کی یاد میں)

    بس جی چمتکار ہی ہوگیا ہے ۔ :cool:
  19. ظفری

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    شمشاد بھائی ۔۔۔۔ اردو محفل پر ایک قانون پاس ہوگیا ہے کہ جس کی بھی پوسٹیں 50 ہزار سے تجاویز کر جائیں گی ۔ اس کے بعد اس کی ہر پوسٹ پر ایک ڈالر ٹیکس وصول کیا جائے گا ۔ ;)
  20. ظفری

    دوبئی میوزیم (زینب کی یاد میں)

    چھٹیاں ہیں ۔ اس لیئے حکم بجا لانے کی پریکٹس کر رہا ہوں ۔ :tongue:
Top