شادی کا بنیادی مقصد ایک نئے خاندان کا وجود ہے ۔ خاندان کا ادارہ ، انسان کی ضرورت ہے ۔ اور یہ ادارہ اس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا ۔ جب تک آپ بدکاری اور نکاح کے تعلق میں فرق نہیں کریں گے ۔ آپ جب تک حرام رشتوں کا تعین نہیں کریں گے اس وقت تک ماں کا رشتہ وجود میں نہیں آسکتا ، بہن کا رشتہ وجود میں...