آپ کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ مجھے وہاں جس قسم کی جاب کی آفر ہے جس میں مجھے ایک ایساسافٹ وئیر بنانا ہے ۔ کہ دبئی میںکون زیادہ کام کرتا ہے اور کون زیادہ باتیں کرتا ہے ۔ یہ سافٹ وئیر زیادہ باتیں کرنے والوں کو تلاش کرے گا اور ان کے دربدری کے نوٹس بھی نکالے گا ۔ لہذا اس کام میں ایک طویل معیاد تک...
[
1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
پہلا تاثر بہت خاموش طبع خاتون کا تھا ۔ بعد میں یہ تاثر قطعی بدل گیا ۔ :grin:
2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات...
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
چھوٹے بھیا ۔۔۔ اپنی بات پر ڈٹے رہو ۔۔۔۔ کیونکہ کچھ عرصے بعد آپ پر جگجیت کی گائی ہوئی اس غزل کا یہ شعر بہت صادق آئے گا ۔
کون آئے گا یہاں ، کوئی نہ آیا ہوگا
میرا دورازہ ، ہواؤں نے ہلایا ہوگا ۔۔۔۔ :grin:
دراصل یہ گھر کا ذکر تھا ۔۔۔۔ ورنہ مکاں کا کیا ہے چند پتھر کی دیواریں ، سر سے کچھ اونچی چھت ، چند ویراں کھڑکیاں ۔۔۔۔ ان کی مرمت تو پیسوں سے ممکن ہے ۔ مگر گھر کی مرمت پیسوں سے ممکن نہیں ۔ ;)