نتائج تلاش

  1. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    نبیل بھائی کو اس طرف آنا ہی نہیں ہے ۔ کیونکہ کہیں‌ کوئی فرمائش گلے پڑ گئی تو یہاں سب کے کریڈٹ بھی کام نہیں آئیں گے ۔ ;)
  2. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    مجھے تو لنچ کرنا تھا ۔ مگر حیرت یہ ہے کہ دماغ کا ذائقہ بلکل آلووں جیسا تھا ۔ :grin:
  3. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    اوہ ۔۔۔۔ تو اب ہوگا ۔ ویسے خیر آپ کو اس کی ضرورت بھی کونسی تھی ۔ :dancing:
  4. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    نہیں ۔۔۔۔۔ ان پودوں پر لدے پھول تو کب کے مرجھا چکے ۔ اب خار ہی اپنا وفائے عہد نبھا رہے ہیں‌ ۔ ;)
  5. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    مطلب شک و شہبات تو پیدا ہوگئے ناں ۔ ;)
  6. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    دماغ میں اگر دماغ ہی نہ ہوں‌ تو ایسا ہی ہوتا ہے ۔ :grin:
  7. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    ارے اتنے سے کیا ہوتا ہے ۔۔۔ میں سمجھا دماغ کی ڈش کا کوئی ٹیسٹنگ سیمپل ہے ۔:dancing:
  8. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    لو جی ۔۔۔ اب تو تصدیق بھی ہوگئی ۔ :grin:
  9. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    جبھی کہوں کہ بدہضمی کیوں ہوگئی ہے ۔ :grin:
  10. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    جی ہاں اسی مشورے کو مدنظر رکھ کر ہی اتنے خدشات سامنے رکھے ہیں ۔ بتیسی پہلے خرید لی جبکہ اس کے استعمال میں 30 ، 35 سال باقی ہیں ۔ رشتہ بھی لگتا ہے کچھ ایسی ہی شرطوں پر کروائیں گی ۔ :grin:
  11. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    کون سی اُمید ۔۔۔۔ :praying:
  12. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔ پرانے پودوں کے کچھ خار آپ کے دامن میں لپٹے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں‌ ۔ ;)
  13. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    مشوروں تو بہت سے ملے ہیں‌ ماضی میں ۔۔۔ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک کر پیتا ہے ۔ ایسا حال ہے جی ۔ چلیں ایک بار پھر ٹرائی کرلیتے ہیں ۔ ;)
  14. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    ہائے اللہ ۔۔۔۔ میں آپ کا کب سے دشمن ہوگیا ۔ :grin:
  15. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    اچھا اگر ایسی بات ہے تو ضرور پوچھوں گا ۔ مگر ہے تو پیارا سا ناں ۔ :cool:
  16. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  17. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    پانچ سال سے تو رکھی ہوئی ہے اور کتنی رکھوں ۔ ;)
  18. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    کسی چیز کو بیچنے کے لیئے اس کا ہونا ضروری ہوتا ہے ۔ :dancing:
  19. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    چشمہ میں نہیں‌ لگاتا ۔۔۔ نظریں ابھی خراب ۔۔مممم مطلب کمزور نہیں ہوئیں ۔ ایک اچھی لگی ہے ۔ انگلی سے اشارہ کردوں گا پلیز کوائف بھجوادیجیئے گا ۔ ;) اچھا میں یہ سمجھا تھا ۔۔۔ کہ آپ اتنی فکرمند ہوگئیں کہ ٹوٹکے بھی ڈھونڈ لائیں ۔ :grin:
  20. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی خیر ۔۔۔۔۔ :grin:
Top