نتائج تلاش

  1. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    ابھی اسی کی نوبت نہیں آئی کہ فٹ پاتھ کہلائے ۔ اتنی فکر مند نہ ہوں ۔ ;)
  2. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    اور کسی کی تصویر کے بغیر ہمارے ساتھ جو ظلم روا ہو رہا ہے ۔ اس کا کیا ۔۔۔۔:eek:
  3. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    یہ ادھ سیر تولا تو جاسکتا ہے ناں :dancing:
  4. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    شک تو ہر ملنے جلنے والے کو ہوتا ہے ۔ ہر کوئی یہی کہتا ہے ۔ بس تمہارے بال سائیڈ سے کچھ کم ہوگئے ہیں ۔ :grin:
  5. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    ارے آپ تو ناراض ہوگئیں ۔ چلیں یہ ذمہ آپ کا ۔۔۔ میں اس سال کے آخر میں حتمی حجت کے طور پر پاکستان آرہا ہوں ۔ پھر نہ کہیے گا ہمیں خبر نہ ہوئی ۔ ;)
  6. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    اچھے اور برے وقت کے بعد یہ کونسا وقت ہوگا ۔ ؟ :grin:
  7. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    اگر ایسی بات ہے تو میں خود ہی ان کے ساتھ اپنی جوڑی سجا لوں گا ۔ بس پتا درکار ہے ، کیا ملے گا ۔ :grin:
  8. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    اب آپ کو معلوم ہوا کہ سیاست کسے کہتے ہیں‌۔ مگر سوال پھر سیر بھر دماغ کا آجاتا ہے ۔ ;)
  9. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    چلیں شکریہ کہ آپ نے کچھ ڈھارس بندھوائی ۔۔۔۔;) ۔۔۔ ویسے خیال رکھیئے گا میں بھی اس کے ساتھ سجوں ۔ :grin:
  10. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    چلو اچھا ہوا تم بھی آگئے ۔ ذرا دیکھیں کہ تم پر کونسی سوٹ کرے گی ۔ :grin:
  11. ظفری

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ظہور بھائی ۔۔۔ شاید آپ نے غور نہیں کیا ۔ مہم تو شروع ہوچکی ہے ۔ ;)
  12. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    اجی ۔۔۔ آپ نے تو میری خواہش کو پسِ پشت ڈال دیا ۔ :eek:
  13. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    ہمارا ہر اچھا اور " برا " وقت گذر چکا ہے ۔ :grin: اب آخری وقت کا انتظار ہے ۔ ;)
  14. ظفری

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    اللہ تعالی ۔۔۔۔ جویریہ اور اس کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس آزمائش سے نجات دلاکر جویریہ سمیت سب سوات کے باسیوں کو اپنے گھر باعزت لوٹ جانے کا اسباب پیدا کرے ۔ آمین
  15. ظفری

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    صحیح کہا ظہور بھائی ۔ مگر عنوان کیساتھ تھوڑی کتاب بھی کھول کر دکھائی جائے ناں ۔ اگر آپ لوگ ہمت کریں تو ایک غریب انسان کو بچایا جاسکتا ہے ۔ ;)
  16. ظفری

    زردوزی ساڑھیاں

    اجی ساڑھیوں کو چھوڑیں ۔۔ یہ بتائیں یہ خواتین کہاں پائی جاتیں ہیں ۔ سوچ رہا ہوں انسان کو خوب سے خوب تر کی تلاش اب ختم کردینا چاہیئے ۔ ;)
  17. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    فوراً شمشاد بھائی یا محب سے ملایا جائے ۔ آغاز کیساتھ انجام بھی جاننا ضروری ہے ۔ :dancing:
  18. ظفری

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اس طرح کے موضوعات کے صفحات چند دنوں میں‌کہاں سے کہاں جا پہنچتے ہیں ۔ :grin:
  19. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    جی ہاں ۔۔ یقین نہ آئے تو مرد حضرات کے فورم پر جا کر ان کی داستانوں پر غور کجیئے ، :grin:
  20. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    مرد کا کام ہی کیا ہے ۔۔۔ پِیسنا ۔۔۔۔ سینڈویچ بیچارا ۔ :dancing:
Top