مجھے اس بات کا علم نہیں ہے کہ اس معاملے کو اتنا طول کیوں دیا جا رہا ہے ۔ ایم کیو ایم ایک الگ بحث ہے ۔ مگر ناظم کے حوالے سے جس طرح اس اخلاق اور قدروں کا واویلا مچایا جارہا ہے ۔ میں یہ پوچھتا ہوں پاکستان میں کس لیڈر یا عہدے دار کے پاس یہ انمول چیزیں پائی جاتیں ہیں ۔ پوری قوم اخلاقی قدروں سے میلوں...