خرم بھائی ۔۔۔ یہ آپ ہی کی پوسٹیں ہیں ۔ جنہیں میںنے کلرڈ کیا ہے ۔ مجھے بتائیں کہ جو آپ کو "بتایا" اور " سمجھایا " گیا ہے وہ باتیں کہاں سے اخذ کیں گئیں ہیں ۔ اور اگر وہ باتیں ( عقائد) کہیں سے اخذ کی گئی ہیں تو ان کا ماخذ کیا ہے ۔ اور اگر آپ ان باتوں کو کا تعین کردیتے ہیں تو پھر آپ قرآن و سنت کی...