شکریہ ۔۔۔ اس کے لیئے اگر ایک دھاگہ کھول لیا جائے تو بہتر ہے ۔ پہلی " فرصت " میں اس کی وضاحت کردوں گا ۔ اگر وضاحت میں کوئی نئی بات دریافت ہوجائے تو برائے کرم اپنی پچھلی معلومات کے حوالے سے اس کی نفی کرنے کی کوشش نہ کجیئے گا بلکہ دوبارہ تحقیق کرکے اس " وضاحت " پر کسی بھی قسم کا اعتراض کرنے کا...