نتائج تلاش

  1. ظفری

    ایک بات کہنی ہے

    بہت خوب ۔۔۔۔۔ محمود صاحب ۔ بہت پسند آئی یہ نظم ۔ بہت عرصہ قبل ہم نے بھی کچھ اسی طرح کی نظم لکھ ماری تھی ۔ چونکہ ہم علمِ عروض کے متاثرین میں سے ہیں ۔ اس لیئے کبھی ہمت نہ ہوسکی کہ اس کو یہاں ارسال کریں ۔ ;)
  2. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    جو اڑ کر بھی اپنا رنگ چھوڑ جاتی ہے ۔ پتنگ ؟
  3. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    بہت دنوں سے اپنا ایک ساتھی تلاش کررہا تھا ۔ آج مجھے تمہاری شکل میں مل گیا ۔ چلو مل کر دونوں کام شروع کرتے ہیں ۔ :grin:
  4. ظفری

    محفل چائے خانہ

    آپ کی غیر موجودگی کو ہر طرح سے محسوس کیا جائے گا ۔ رہی کوفت اور بدمزگی کی بات تو وہ تو وہیں ہوتی ہے جہاں دل سے دل کی بات ہوتی ہے ۔ لہذا اس سلسلے میں بےفکر رہیں ۔ اللہ آپ کا سفر خوشگوار اور کامیاب بنائے ۔ آمین ۔ ہمارے لیئے دعا کرتے رہئے گا ۔ :)
  5. ظفری

    محفل چائے خانہ

    بڑی مشکل سے اپنے اثرو رسوخ کو استعمال کرکے ایک بوری چینی حاصل کی ہے ۔ اسے محفلِ چائے خانہ کے تہہ خانے میں چھپادیجیئے گا ۔ تاکہ کچھ دن غریب شعراء و ادیبوں کی زباں بے لطف نہ رہے ۔ اسی بات پر پہلی چائے کی پیالی میرے لیئے بنادیجیئے ۔ ویسے اس محفلِ چائے خانہ کا کرتا دھرتا کون ہے ۔ ؟ ;)
  6. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    جہاں کوئی بھی بیوی اپنے خاوند کو منٹوں میں پہنچا دیتی ہے ۔ :grin: تنخواہ ؟
  7. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    سارے بنجاروں کیساتھ تو یہ معاملہ نہیں ہوتا بھائی ۔۔۔۔ کچھ بنجارے بنجر بھی ہوتے ہیں ۔ ;) کسی نے کیا خوب کہا ہے : زرخیز زمیں میں کبھی بنجر نہیں ہوتی دریا بدل لیتے ہیں راستہ ، اُسے کہنا
  8. ظفری

    غزل۔ نہیں زمیں پہ کسی کا بھی اعتبار مجھے ۔اختر عثمان

    بہت خوب خرم ۔۔۔۔ بہت اچھی غزل ارسال کی ۔ شکریہ کبھی تو ماں کی طرح ٹوٹ کر ملے اختر کبھی تو دوڑ کے سینے لگائے دار مجھے
  9. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    ہائے ۔۔۔۔ سنتے تھے کوئی اللہ میاں کی گائے بھی ہوتی ہے ۔ آج کل تو جس جو دیکھو سینگ ہی مارتی ہے ۔ :grin: لڈو
  10. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم السلام ! ہم بنجاروں کی کیا پوچھ رہے ۔۔۔ اپنی کہو دلبر جان ۔۔۔۔ :grin:
  11. ظفری

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    آج کل تو ہر بات پر آرہا ہے ۔۔۔۔ :idontknow:
  12. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    جس پر ہر کچھ لکھا جاسکتا ہے سوائے اپنی قسمت کے ۔۔۔۔ کولہو کا بیل
  13. ظفری

    جون ایلیا بڑا احسان ہم فرما رہے ہیں (جون ایلیا)

    بڑا احسان ہم فرما رہے ہیں کہ اُن کے خط انہیں لوٹا رہے ہیں نہیں ترکِ محبت پر وہ راضی قیامت ہے کہ ہم سمجھا رہے ہیں یقیں کا راستہ طے کرنے والے بہت تیزی سے واپس آ رہے ہیں یہ مت بُھولو کہ یہ لمحات ہم کو بچھڑنے کے لیے ملوا رہے ہیں تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے...
  14. ظفری

    بشیر بدر یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو ۔ بشیر بدر

    مجھے بھی ایک غزل کی تلاش ہے ۔۔۔۔ مگر اس سلسلے میں ٹیلی پیتھی شاید کارگر ثابت نہ ہوسکے کیونکہ یہ غزل کسی کا نام ہے ۔ ;)
  15. ظفری

    جون ایلیا شکوہ اول تو بے حساب کیا ( جون ایلیا )

    شکوہ اول تو بے حساب کیا اور پھر بند ہی یہ باب کیا جانتے تھے بدی عوام جسے ہم نے اس سے بھی اجتناب کیا تھی کسی شخص کی تلاش مجھے میں نے خود کو ہی انتخاب کیا اک طرف میں ہوں ، اک طرف تم ہو جانے کس نے کسے خراب کیا آخر اب کس کی بات مانوں میں جو مِلا ، اس نے لاجواب کیا یوں...
  16. ظفری

    جون ایلیا تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو ۔جون ایلیا

    تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو (جون ایلیا ) تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو تمھارے بعد بھلا کیا ہے وعدہ و پیماں بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو تمھارے ہجر کی شب ہائے کار میں جاناں کوئی چراغ جلا لوں اگر اجازت ہو جنوں وہی ہے وہی میں مگر ہے شہر...
  17. ظفری

    جون ایلیا تم مجھے بتاؤ تو ۔۔۔۔ ( جون ایلیا )

    تم نے مجھ کو لکھا ہے، میرے خط جلا دیجیئے مجھ کو فکر رہتی ہے آپ انہیں گنوا دیجیئے آپ کا کوئی ساتھی دیکھ لے تو کیا ہو گا دیکھیے میں کہتی ہوں یہ بہت بُرا ہو گا o میں بھی کچھ کہوں تم سے اے مری فروزینہ زشکِ سروِ سیمینا اے بہ نازُکی مینا اے بہ جلوہ...
  18. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    اس قسم کی صورتحال میں تو وہ بیچاری پھر بیوہ ہوجائے گی ۔۔۔۔ :grin: چوہا لنڈورا ہی بھلا ۔۔۔۔۔ ;) اب ہم چلے
  19. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    مابدولت اب چلے ۔ کسی نے مووی دکھانے کا وعدہ کیا ہے کہ ہر دفعہ میں اپنا والٹ گھر بھول جاتا ہوں ۔:grin: لہذا کسی اور کے خرچے پر گذرا ہے ۔ اس سے پہلے کسی کا ارادہ بدل جائے ۔ ہم چلے ۔ ;)
  20. ظفری

    پریشاں ہوکےمیری خاک آخر دل نہ بن جائے

    جو لوگ سیاست اور مذہبی بحثوں میں الجھنا نہیں چاہتے یا پسند نہیں کرتے ۔ ان کی دلچسپی کے لیئے یہاں اور بھی بہت سے فورمز ہیں ۔ میرا خیال ہے آپ سمیت اور بھی ان سے محظوظ ہورہے ہیں ۔
Top