آپس کی بات ہے ۔ رشتے کی بات بلکہ باتیں چل رہیں ہیں ۔ بہن کہتی ہے کہ یہیں امریکہ میں تمہارے لیئے دیکھ رہی ہوں ۔ پاکستان میں امی کہتیں ہیں کہ ۔۔۔نہیں میں یہاں پاکستان میں دیکھ رہیں ہوں ۔ ان دونوں کے چکر میں میری شادی کرنے کے موڈ کا پھر سے معدوم ہوجانے کا خطرہ پیدا ہوچلا ہے ۔ اس لیئے غصہ آرہا ہے کہ...