اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
ہم کو افسوس ہوا لڑکی ۔۔۔۔ مگر ہم کیا کریں ۔ ہمارا بجٹ خود اوبامہ نے ایک سال سے روک رکھا ہے ۔ کئی ماہ سے ہم اپنے ہی محل کے دروازے پر بھیس بدل کر اپنے پیٹ پوجا کا انتظام کرلیتے ہیں ۔ کئی ایک تو کہہ چکے ہیں دیکھو اس کی شکل تو ہمارے مابدولت سے کتنی ملتی جلتی ہے ۔ :grin:
رات کی جلتی تنہائی میں
اندھیاروں کے جال بنے تھے
دیواروں پے تاریکی کی گرد جمی تھی
خوشبو کا احساس ہوا میں ٹوٹ رہا تھا
دروازے بانہیں پھیلائے اونگھ رہے تھے
دور سمندر پار ہوائیں بادلوں سے باتیں کرتی تھیں
ایسے میں ایک نیند کا جھونکا
لہر بنا اور گزر گیا
پھر آنکھ کھلی تو اس موسم کی پہلی بارش...
یونہی چلتے ہوئے راستوں میں کئی ہمسفر جو ملے
اور بچھڑتے گئے
آتے جاتے ہوئے موسموں کی طرح
آپ ہی اپنی گردِ سفر ہوگئے
نہ کبھی میں نے پھر مُڑ کے دیکھا اور نہ سوچا کبھی
وہ کہاں کھو گئے
جو گئے، سو گئے
پھر یہ کیسے ہوا !
یونہی اک اجنبی، دیکھتے دیکھتے
دل میں اُترا، دل میں سما سا گیا
اور دھنک رنگ...