نتائج تلاش

  1. ظفری

    میر کون کہتا ہے مُنہ کو کھولو تم - میر محمدتقی میر

    مجھے بھی یاد پڑتا ہے کہ میں نے پانچ شعروں کے حوالے سے غزل کی شرط کا ذکر کیا تھا مگر وارث بھائی نے کہا تھا کہ ایسی کوئی بندش نہیں ۔ سو وارث بھائی کی بات پر سرِ خم آج بھی تسلیم کرتے ہیں ۔ :)
  2. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    غالباً کا مجازی خدا نمک پارے
  3. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    وہ دیدار جو یار کی مرضی پر منحصر ہو تماشہ گر ؟
  4. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    جس کی باتوں پر یقین نہیں کرنا چاہیئے ۔ ;) دلدار ؟
  5. ظفری

    ذوق کیا آئے تم جو آئے گھڑی دو گھڑی کے بعد - ذوق

    بہت عمدہ ۔ جواب نہیں
  6. ظفری

    سودا کس سے بیاں کیجئے؟ حال دلِ تباہ کا - سودا

    آپ دونوں احباب کا شکریہ کہ اتنی اچھی غزل اردو محفل پر ارسال کی ۔
  7. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    یہ لقب کب ملا ۔ ;) سرتاج ؟
  8. ظفری

    آئی فون میں اردو

    نقوی صاحب کی یہ پوسٹ تو بہت پہلے کی تھی ۔۔۔۔ میں تو آج کی سمجھ کر پوسٹ کرآیا ۔ :blushing:
  9. ظفری

    آئی فون میں اردو

    بہت چانسسز ہیں کہ لاک ہوجائے گا ۔یعنی اپگریڈ کے بعد پھر اس کے جیل بریک کا انتظار کجیئے ۔
  10. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔ اب آپ اگلا سوال بھی مرحمت فرمادیں ۔۔۔۔ کوئی بھی " لفظ "
  11. ظفری

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    میں تو اس فلسفے کو مانتا ہی نہیں ہوں ۔ اگر پچھتانا ہی ہے تو ایک ہی چیز کو پچھتائے ۔ شادی کے بعد زندگی کو بھی پچھتائے اور زندگی کو رلانے والی کو بھی ۔۔۔۔ :) نہ بابا نہ ۔۔۔ ہم لنڈورے ہی بھلے ۔ :grin:
  12. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    جو صرف دھڑکتے ہوئے دلوں میں ہوتا ہے ۔ ویسے دلوں میں اور کیا ہوتا ہے ؟
  13. ظفری

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    یہ تو اب اندر جا کر ہی معلوم پڑے گا ۔۔۔۔۔ خیر مگر قلعہ اندر سے خالی تو نہیں ہوگا ناں ۔ :dancing:
  14. ظفری

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    میں‌ کوئی پاگل کنوارہ تو ہوں نہیں کہ خالی قلعے میں گھس جاؤں ۔ وہاں پرنسس بھی تو ہوگی ۔ ;)
  15. ظفری

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    ہاں بھئی جویریہ ۔۔۔ تمہارا کیا مشورہ ہے ۔ :battingeyelashes:
  16. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    مگرمچھ : جس کے آنسوؤں اور بیویوں کے آنسوؤں میں کوئی فرق نہیں ہوتا برف : جو جمتی ہے تو پھر پگھلتی ہے ۔ خوف ؟
  17. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    آپ کی ہونے والی بھابھی نے وعدہ لیا ہے کہ ہم سب سے پہلے عمرے پر جائیں گے ۔ سو اس لیئے مشروطً وہاں آنا لازمی ٹہرا ۔ ;)
  18. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    غمِ تریاق آنسو
  19. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    ہمیشہ کی طرح آپ کی تصحیح کا شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ویسے ان شاءاللہ تعالی علی العظیم اس سال آپ کی طرف آنا لکھا ہوا ہے ۔ بس دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔
Top