ہماری اردو یا عربی اتنی اچھی ہوتی تو ہم بھی کسی مشورے سے نواز دیتے ۔ عرصہ قبل یونی کوڈ کے جھگڑے کے بعد ہم اس قسم کے تحقیقاتی کاموں سے قسم کھا کر دور ہیں ۔ :notworthy:
دنیا میں ہر طاقت نے یہی رویہ اپنایا ہے کہ جہاں ان کو زمین پر اقتدار حاصل ہوا وہ ہر قسم کی اخلاقی حدوں کو تاراج کردیتے ہیں ۔ تاریخ ایسے واقعات سے بھری پڑی ہے ۔ کبھی موقع ملے تو مطالعہ ضرور کجیئے گا ۔ ( سب کو مشورہ ہے ) ۔ ;)