آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

خوشی

محفلین
جیسے میرا اوتار دیکھ کے دھوپ میں بیٹھنے کو دل کرتا ھے

image.php
 
آپ کا اوتار بچوں کے ساتھ پارک میں‌ٹہلنے کی یاد دلاتا ہے۔ ویسے اپیا اس دلچسپ سلسلے کو دوبارہ زندہ کرنے پر بڑی خوشی ہوئی۔ کافی پہلے ایسے سلسلے چلتے تھے۔
 

خوشی

محفلین
آپ کا اوتار دیکھ کے فلمسٹار ندیم کی فلم چکوری یاد آتی ھے ساتھ یہ گانا بھی

کبھی تو تم کو یاد آئیں گے یہ بہاریں یہ سماں آ ہا ہااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

image.php
 

ظفری

لائبریرین
مجھے تو اپنا اوتار دیکھ کر خیال آتا ہے کہ کچھ سال اور رہ گئے ہیں ۔۔۔۔ ویاہ کرلے ۔۔۔۔ بعد میں کوئی پوچھے گا بھی نہیں‌ ۔۔۔۔ :hurryup:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو اپنا اوتار دیکھ کر خیال آتا ہے کہ کچھ سال اور رہ گئے ہیں ۔۔۔۔ ویاہ کرلے ۔۔۔۔ بعد میں کوئی پوچھے گا بھی نہیں‌ ۔۔۔۔ :hurryup:

چھوڑیں اب اس عمر میں یہ کیا کھکیڑ پالنا۔ جہاں اتنی آرام سے گزری باقی بھی گزار لیں۔
 

ظفری

لائبریرین
آپ سات دن میں کوئی 77ویں بندے ہیں ۔ جس نے یہ مشورہ دیا ہے ۔ میرا خیال ہے اس بات پر جتنا پہلے سنجیدگی سے سوچا اب بھی سوچنا چاہیئے ۔ ;)
 

جیہ

لائبریرین
کسی سے سنا تھا کہ شادی ایک ایسا قلعہ جسے دیکھ کر کنورے سوچتے ہیں کہ اندر کیا ہوگا۔ جب داخل ہوتے ہیں، تو کہتے ہیں یہاں تو کچھ بھی نہیں ;)
 

S. H. Naqvi

محفلین
اصل میں اوتار یا نمائندہ تصویر بہت اہم ہوتی ہے۔ یہ خاصی چیزوں کی خبر دیتی ہے۔ ویسےمجھےسمجھ نہیں آئی کہ اس نمائندہ تصویر کو اوتار کیوں کہتےہیں، اگر اردو میں اوتار کا مطلب دیکھا جائےتو 'دیوتا'ہے۔ اور اس لحاظ سے ہمارے نزدیک اپنا اپنا دیوی دیوتا سلیکٹ کرنے کامطلب تھوڑا عجیب ہے اور کیا انگلش والوں نے avatar ہندی سے ہی لیا ہے۔ اوتار سے مراد مظہر،یعنی جو اظہار کرے۔ اینی ہاومیرے ذاتی خیال میں ہمیں اردو فورمز میں اوتار کے بجھائے 'نمائندہ تصویر' یا اس طرح کا کوئی اور لفظ استعمال کرنا چاہیے۔
شمشاد بھائی کی نمائندہ تصویر تو بتاتی ہے کہ وہ بہت ہی سخت گیر اور منتظم ہیں۔ بہر حال منتظم اعلٰی کے عہدے کے ساتھ یہ تصویر تو مجھے بہت جچ رہی ہے۔ :)
ٍباقی کا تبصرہ بعد میں۔۔۔۔۔۔!
 

ظفری

لائبریرین
میں‌ کوئی پاگل کنوارہ تو ہوں نہیں کہ خالی قلعے میں گھس جاؤں ۔ وہاں پرنسس بھی تو ہوگی ۔ ;)
 
Top