آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

جیہ

لائبریرین
میرے اوتار تو محفل میں بہت مشہور تھے نگر اب بقول غالب

یاد تھی ہم کو بھی رنگارنگ بزم آرایئاں
اب نقش و نگار طاق نسیاں ہوگئیں
 

ظفری

لائبریرین
بس یہیں سے لوگ دھوکہ کھا جاتے ہیں ۔ ;)
محب نے مجھے دیکھا تو کہا ۔۔ یار تم بتاتے کیوں نہیں ہو کہ یہ تمہاری تصویر ہے میں کہتا ہوں سوری ۔۔۔ مجھے ابھی شادی نہیں کرنی ۔۔۔۔ :grin:

( شادی کے ذکر پر کچھ لوگوں سے معذرت )
 

جیہ

لائبریرین
شادی کا ذکر بیچ میں کہاں سے آگیا

بقول غالب
کچھ تو جس کی پردہ داری ہے
 

جیہ

لائبریرین
پردے کو رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ
پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا
 

ظفری

لائبریرین
ارے ہوا نہیں ۔۔۔ بلکہ ہونے جا رہا ہے ۔ ویسے پہلے بھی کبھی دفعہ رونما ہوتے ہوتے رہ گیا ہے ;) ۔۔۔۔۔ کیونکہ

کسی سے ہم ملے نہیں ، کسی سے دل مِلا نہیں
 
Top