نتائج تلاش

  1. ظفری

    تمہید، انتباہ ، ترغیب ، استدعا

    مجھے شدید رنج ہوتا ہے جب میں ایک نظریاتی ، سیاسی اختلاف پر مبنی کسی بحث پر انانیت اور تعصب کو ملک و قوم کی بقاء کےاولین ترجیحات پر حاوی ہوتا ہوا دیکھتا ہوں ۔ ہم مسلسل کئی صدیوں سے اپنے ہی پہلوؤں میں‌ خنجر سے وار کرر ہے ہیں ۔ ہماری ساری تاریخ اسی طرح کے تعصب ، نفرت ، کھینچا تانی ، کدورتوں سے...
  2. ظفری

    ظفری بھائی: مذہب و نظریات اور حالاتِ حاضرہ فورمز کے موڈریٹر

    فہیم صاحب ۔۔۔ آپ کو کس قسم کی ایکٹیوٹی کی توقع تھی ۔ ذرا اس کی وضاحت فرمادیں ۔ ۔ :rolleyes:
  3. ظفری

    ظفری بھائی: مذہب و نظریات اور حالاتِ حاضرہ فورمز کے موڈریٹر

    تم عین عین بن کرآؤ یا کچھ اور مگر اردو لنک کا ماحول ‌تم یہاں ‌پیدا نہیں‌ کرسکو گے ۔ میرا ڈھنگ کے کام میں اولین ترجیح بس یہی ہوگی ۔ ;) ۔۔۔۔ اور اگر ایسا ہوا تو واقعی بہت شرم کی بات ہوگی ۔ :battingeyelashes:
  4. ظفری

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    کم از کم 20/20 جیت کر اپنی چیمپئن شپ کا برہم رکھ لیں ۔
  5. ظفری

    دور جدید میں جھوٹ کا فیشن ایبل نام "ڈپلومیسی"

    میرا نہیں خیال کہ میں‌ نے مغرب کے حوالوں‌ سے کوئی مثال دی ہے ۔ ہاں‌البتہ امرھم شوریٰ بینھم کے حوالے سے اسلام میں جمہوریت کے تصور پر کافی بحث کی ہے ۔ مگر جمہوریت کے اتنے خلاف ہونے کے باوجود بھی جمہوریت کے بارے میں آپ کا یہ نکتہِ نظر میرے لیئے بہت حیرت کا باعث‌ بنا ہے ۔ ;) اللہ اللہ...
  6. ظفری

    دور جدید میں جھوٹ کا فیشن ایبل نام "ڈپلومیسی"

    ساجد بھائی ۔۔۔۔ آپ دیوار پر سر مار رہے ہیں ۔ ;)
  7. ظفری

    آپ کو بھول جائیں ہم علی عباس اور سارہ رضا

    چلیں ۔۔۔۔ پھر یہ بھی سُنیں ۔ ;) YouTube- Aap Ko Bhool Jayen Hum-Chitra Singh
  8. ظفری

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین
  9. ظفری

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    نقوی بھائی ! میرا خیال ہے کہ جب ہم تاریخ اور خصوصاً‌ً اپنے دین کے حوالے سے بات کریں تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں کہ تاریخ‌ کے حوالے سے بات بلکل واضع ہو ۔ آپ نے تاریخ کے حوالے سے جس شخصیت کا ذکر کیا ہے ۔ اس کی میں وضاحت کیئے دیتا ہوں ۔ چونکہ موڈریٹر کی حیثیت سے میں کسی بھی نکتہِ ‌اعتراض کو انتہائی...
  10. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. ظفری

    مبارکباد جیہ بہنا کو 10 ہزار مراسلوں کی مبارک

    جویریہ ۔۔۔آپ کو اردو محفل پر یہ سنگِ میل بہت مبارک ہو۔ آپ کی خدمات لائبریری کے حوالے ناقابلِ فراموش ہیں ۔ امید ہےان شاءاللہ آپ کا ساتھ تادیر رہے گا ۔ بقول نبیل محفل پر آپ کی موجودگی واقعی ہم سب کے لیئے اعزاز ہے ۔
  12. ظفری

    خواہ مخواہ بے وجہ خواب بُنتا رہا ۔۔۔۔۔

    تُو نے جو نہ کہا ، میں وہ سُنتا رہا خواہ مخواہ بے وجہ ، خواب بُنتا رہا جانے کس کی ہمیں لگ گی ہے نظر اس شہر نہ اپنا ٹھکانہ رہا دور چاہت سے میں اپنی چلتا رہا خواہ مخواہ ، بے وجہ خواب بُنتا ریا درد پہلے سے ہے زیادہ خود سے پھر یہ کیا وعدہ خاموش نظریں رہیں بے زباں نہ اب پہلی سی...
  13. ظفری

    آپ بھی اپنے مفید تجربات سے نوازیں

    میرے گروپ میں ایک نائجیرین اپنی حکومت کی طرف سے کچھ " خاص کام " سیکھنے آیا ۔ ایک دفعہ میں نے اس کو کہا کہ جاؤ ۔۔۔۔ یہ سی ڈی برن کرکے لے آؤ ۔ تھوڑی دیر بعد وہ جلی ہوئی سی ڈی میرے ہاتھ میں تھما گیا ۔ :idontknow:
  14. ظفری

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    جی ۔۔۔ میرے مزاج ہمیشہ ٹھکانے پر ہوتے ہیں ۔ اس لیئے دوسروں کے پوچھتا رہتا ہوں ۔ ;)
  15. ظفری

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    السلام علیکم ! کیسے مزاج ہیں ۔ ؟
  16. ظفری

    امریکہ سے نفرت یا اپنی نااہلیوں کا رونا ؟

    محمود صاحب ۔۔۔۔۔ میں نےآپ کا دیا ہوا لنک حذف کر دیا ہے ۔ کیونکہ لنک میں موجود تصاویر پورن موویز کے مناظر تھے ۔ آپ ایک سمجھدار آدمی ہیں‌ ۔ کوشش کریں کہ ایسے لنکس دیتے ہوئے تصدیق کرلیا کریں کہ ان کی کیا حقیقت ہے اور ان کا لنک یہاں دینا کہاں‌ تک مناسب ہے ۔ ؟ دوسری بات یہ کہ آپ اپنے نکتہِ نظر کے...
  17. ظفری

    امریکہ سے نفرت یا اپنی نااہلیوں کا رونا ؟

    ابھی تو کسی نے فلم کا ذکر ہی نہیں کیا تھا کہ آپ نے خود ہی یہ شوشہ چھوڑ‌دیا ۔ ایسی موویز دیکھنے سے پلیز اجتناب کریں ۔ :)
  18. ظفری

    میرے بچوں کی تصاویر

    ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت ہی پیارے بچے ہیں ۔ اللہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہر نظرِ بد سے بچائے ۔ اور اللہ تعالی ان پر آپ کا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے ۔ آمین
  19. ظفری

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    دونوں احباب کو بہت بہت مبارک باد ۔ دونوں ہی صاحبان ادبی شخصیات ہیں ۔ ان شااللہ ان کی تقرری سے یہ فورم مذید پھولے اور پھلے گا ۔ میری نیک خواہشات ان دوستو کے ساتھ ہیں ۔ میری مدد اور تعاون آپ کو ہمہ وقت میسر رہے گا ۔ گڈ‌لک
Top