اللہ کا شکر ہے میں اس وبا سے محفوظ ہوں ۔ ;)
لیکن مجھے اس بات پر حیرت ضرور ہوئی کہ جس بات کی طرف میں اشارہ کر رہا تھا ۔ آپ نے اس کی طرف بلکل توجہ نہیں دی ۔ بلکہ الگ سے ایک بے منطق بات کردی ۔ جس کا کوئی موقع محل بھی نہیں بنتا تھا ۔ اس لیئے میں کہا تھا کہ " اس پوسٹ کی افادیت ہر دور میں رہے گی "...