بھائی اب تو یہ سب کہانیوں اور افسانوں میں ہی ایسا ذکر ملتا ہے ۔ اب تو ایسا اکثر سننے میں آتا ہے ۔
ایک شخص نے اپنے کسی دوست سے کہا " یار کل میری بیوی سے لڑائی ہوگئی "
دوست نے پوچھا " اچھا ۔۔۔ پھر کیا ہوا ؟ "
ہونا کیا تھا ۔۔۔۔ بس بلآخر میرے پاس اپنے گھنٹوں گھٹنوں چل کر آئی ۔
کیا ۔۔۔...