میں گرافکس کی کس بات پر تنقید کروں ۔ وہاں تو میں نے کبھی ایسا مواد نہیں دیکھا کہ جس کو میں اقتباس بھی کروںاور پھر جواب بھی دوں ۔ اس کی ہر بات ہی موضوع سے ہٹکر اور بغیر کسی ثبوت اور دلائل کے ہوتی ہے ۔ اس پر تنبیہ ہی کی جاسکتی ہے ۔ کوئی محنت نہیں کی جاسکتی ۔ آپ کی بھی چند یو ٹیوب کی پوسٹوں...