نتائج تلاش

  1. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    حال ہی میں ۔۔۔ میرے ساتھ یہی وعدہ ہوا ہے ۔ اس لیئے میں سمجھتا ہوں کہ میں یہیں ٹھیک ہوں ۔ :grin:
  2. ظفری

    پریشاں ہوکےمیری خاک آخر دل نہ بن جائے

    چلیں اچھی بات ہے ۔ ویسے آپ کو اردو محفل کیسی لگی ؟
  3. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    اس دفعہ بھی یہی ہونے والا تھا ۔۔۔۔ مگر لگتا ہے اس دفعہ بچت نہیں ہوگی ۔ :praying:
  4. ظفری

    پریشاں ہوکےمیری خاک آخر دل نہ بن جائے

    ارے اتنی باتیں یاد ہوتیں تو سب کو دیئے ہوئے اپنے قرضے بھی یاد رہتے ۔ :grin: ویسے ا و ط ا ق کا کیا ہوا ۔ عرصہ بیت گیا میں وہاں نہیں گیا ۔
  5. ظفری

    پریشاں ہوکےمیری خاک آخر دل نہ بن جائے

    ارے سیاسی بیان اسی کو کہتے ہیں جو کسی بھی وقت بدلا جاسکتا ہے ۔ یعنی آپ نے پہچان کے بھی نہیں پہچانا ۔ یہ ہوا سیاسی بیان ۔ :grin:
  6. ظفری

    پریشاں ہوکےمیری خاک آخر دل نہ بن جائے

    دراصل مجھے بہت ہی باخبر اور وثوق زرائع سے خبر ملی تھی کہ خوشی جی اردو محفل پر قدم رنجہ فرما چکیں ہیں ۔ اس لیئے آپ کو آتے ہی پہچان لیا ۔ مگر آپ نے بھی فوراً سیاسی بیان داغ دیا تھا ۔ مگر ہمیں بھی معلوم تھا کہ " کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں ۔۔۔۔۔ " :dancing:
  7. ظفری

    پریشاں ہوکےمیری خاک آخر دل نہ بن جائے

    بلکل ۔۔۔۔ دعوت نامہ بھی آئے گا ۔ بلکہ ہم شاید لندن کا بھی چکر لگا آئیں ۔ ویسے آپ نے مجھے عرصہ قبل جو دعوت دی تھی وہ ہنوز برقرار ہے ناں ۔۔۔۔ ;)
  8. ظفری

    پریشاں ہوکےمیری خاک آخر دل نہ بن جائے

    ہاہاہا ۔۔۔۔ بس ان بھولی بسری یادوں کو آخری بار یاد کر رہا ہوں کہ ایک نئی زندگی کا آغاز ہوا ہی چاہتا ہے ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔ :)
  9. ظفری

    پریشاں ہوکےمیری خاک آخر دل نہ بن جائے

    آج کل موسیقی کے زمرے میں فلسفے کا بہت رحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔ اس سلسلے میں یہ مشہورِ زمانہ غزل پیش ہے ۔ ;)
  10. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    جس سے پکڑا بھی جاتا ہے اور مارا بھی جاتا ہے صاحب ِ خانہ
  11. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    جیلر :grin: صاحبِ خانہ
  12. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    جو محبت میں بہت ہوتا ہے ;) دکھاوا
  13. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    جس پر ہنسی کم رونا زیادہ آئے آٹا
  14. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    بیوقوفوں کا اجتماع بیوقوف
  15. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    ظفری :grin: ظفری ؟
  16. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    جو صرف لگایا جاتا ہے کھایا نہیں جاتا بھینس ؟
  17. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    بے روزگار منتظم اعلی ;)
  18. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    قصائی زلفیں ;)
  19. ظفری

    حسرت ان غنچوں پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    مہوش جی ویل کم بیک :)
  20. ظفری

    انوکھا/انوکھی لغت

    سیاستدان عوام
Top