نتائج تلاش

  1. ظفری

    ظفری بھائی: مذہب و نظریات اور حالاتِ حاضرہ فورمز کے موڈریٹر

    سب سے پہلے تو میں فرداً فرداً تمام دوست و احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں‌ نے اس " حساس " فورم پر بطور موڈریٹر میری تقرری پر اپنی خوشی اور رائے کا اظہار کیا ۔ اس سلسلے میں‌ منتظمین کا بھی مشکور ہوں کہ جنہوں‌ نے مجھے یہ فرائض سونپے ۔ چونکہ دوست و احباب اس فورم کی نوعیت اور حساسیت سے...
  2. ظفری

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    پہلی سرخ رنگ میں‌مقید میں آپ کے جملے سے متفق ہوں ۔ :) مگرمیں بحث کو اس کی مرکزی حیثیت پر رکھتے ہوئے آپ کی بات کا جواب دینا چاہوں گا کہ آپ کی باقی باتیں سوائے گروہی اختلاف کے سوا کچھ نہیں ۔ آپ دلیل کی منبع یہ حدیث ہے ۔ شهادة المرأة مثل نصف شهادة الرجل حدیث کے الفاظ بالکل صاف صاف بیان...
  3. ظفری

    کیا قرآن و سنت اور تقلید صحابہ کافی نہیں؟

    میرا خیال ہے کہ آپ نے اپنی پوسٹ کی طرف دوبارہ رجوع نہیں کیا ۔ آپ نے مجھ سے روایت کی وضاحت طلب کی ۔ آپ تو ماشاء اللہ صاحبِ علم ہیں ۔ مگر یہاں مجھ سے جیسے کئی اور احباب سیکھنے کے مراحل سے گذر رہے ہیں ۔ سو میں نے سوچا کہ آپ کے روایت پر اس سوال کی وضاحت کا دائرہ حدیث تک پھیلانے تک کوشش کی کہ تاکہ...
  4. ظفری

    علمی اختلاف

    آپ کی اس بات سے میں سو فیصد متفق ہوں ۔ آپ کی مثبت پوسٹ کا عکس اس دھاگے کی مرکزی پوسٹ میں نمایاں ہے ۔ مجھے خوشی ہے کہ ہم میں یہ روش اور روایت پیدا ہو رہی ہے کہ کسی تحریر کو سرسری طور پر پڑھ کر کس غلط رائے کے اظہا رکے بجائے اُس بات یا استدلال کوسمجھ کر ہم صرف اُسی بات تک اپنی بحث کا دائرہ محدود...
  5. ظفری

    علمی اختلاف

  6. ظفری

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ارے ہاں ۔۔۔۔۔ اچھا یہ بتایئے کہ ریل پٹری سے اُترنے کے بعد کہاں جاتی ہے ۔ ؟
  7. ظفری

    علمی اختلاف

    میرے بارے میں آپ سخت غلط فہمی کا شکار ہیں ۔ میں خود کو طالب علم گردانتا ہوں ۔ جو کچھ پڑھتا ہوں ، سمجھتا ہوں یہاں محفل پر شئیر کرلیتا ہوں ۔ دوست احباب جہاں سمجھتے ہیں ۔ میری تصحیح و تصوید کردیتے ہیں ۔ اس طرح مجھے مختلف نکتہِ نظر سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے ۔ مگر جس طرح آپ نے اصل موضوع پر علمی...
  8. ظفری

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    سعود بھائی ۔۔۔ دراصل میں سینئر شادی شدہ کہنا چاہ رہا تھا ۔ بات آپ کی طرف نکل گئی ۔ ;)
  9. ظفری

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    پاکستان نے بہت تیر مار لیا تو وہ میچ کو ڈرا کرنے کی کوشش کرے گا ورنہ مجھے یہ کلین سوئپ لگ رہا ہے ۔
  10. ظفری

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیونکہ وہ گھر جمائی ہوتا ہے شادی شدہ لوگ شادی کے موضوع پر اتنی باتیں کیوں کرتے ہیں ۔ ;)
  11. ظفری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    اپنی ہی بات پر آپ خود ہی ہنس رہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  12. ظفری

    نیو انڈین کامیڈی شو

    جی بلکل ۔۔۔۔ یہ سب نوٹنکی ہے ۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان تخلیاں اور اختلافات کسی بھی درجہ پہنچ جائیں ۔ دونوں جانتے ہیں کہ وہ کسی جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتے ۔ کیونکہ ان کے درمیان روایتی جنگ کا نظریہ فوت ہوچکا ہے ۔ اور اس سے آگے جانا کسی کی بھی بس کی بات نہیں ۔
  13. ظفری

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    ہم ٹھیک ہیں بھائی ۔۔۔ آپ سنائیں ۔ اور یہ رتجگے کس خوشی میں ہو رہے ہیں ۔ کیا جاب کی نوعیت کی وجہ سے ہے ۔ یا پھر بقول کسی گلوکار کے " تری یاد ستاتی ہے ؟ ;)
  14. ظفری

    مبارکباد مجھے بہت مبارک ہو!!!!!!!!! :)

    فرخ ۔۔۔ آپ کو بہت بہت مبارک ۔ اُمید ہے آپ مذید فعال ہوکر محفل کی رونق بڑھائیں گے ۔
  15. ظفری

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    السلام علیکم ۔۔۔۔ کیسے مزاج ہیں ۔ :)
  16. ظفری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    اسی کو سوچنا کہتے ہیں‌۔ :dancing:
  17. ظفری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    تو پھر آپ کیوں سوچتیں ہیں ۔ ؟ ;)
  18. ظفری

    علمی اختلاف

    فاروق صاحب ! آپ کے کلمات کے لیئے میں آپ کا شکریہ ا دا کرتا ہوں ۔ دراصل ہم دین کی نہیں اپنے اپنے نظریات اور عقائد کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔اس معاشرے میں ہر چیزگوارا کی جاتی ہے، لیکن علم و تحقیق کا وجودکسی حال میں گوارا نہیں کیا جاتا۔ لوگ بے معنی باتوں پر داددیتے، خرافات پر تحسین و آفرین کے نعرے بلند...
  19. ظفری

    کیا قرآن و سنت اور تقلید صحابہ کافی نہیں؟

    مجھے آپ سے اس ردعمل کی توقع نہیں تھی خیر ۔۔۔۔ آپ کا پہلا سوال روایت کے متعلق ہے ۔ میری ناقص معلومات کے مطابق روایت کا لفظ راوی کی نسبت سے بولا جاتا ہے اور حدیث کا لفظ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے۔ یعنی موقع استعمال کے پہلو سے یہ دو لفظ ہیں۔ اطلاق کے پہلو سے انھیں مترادف ہی قرار دیا جائے...
  20. ظفری

    علمی اختلاف

    آپ ایک کام کریں ۔۔۔۔ میری اس تحریر میں آپ کو جو قابلِ اعتراض حصہ یا نکتہِ نظر لگ رہا ہے اس کو کوٹ کریں اور وہاں اپنا اعتراض بیان کجیئے کہ مجھے یہاں اس جملے یا نکتہ نظر سے اس طرح اختلاف ہے ۔ تو شاید میں آپ کے سارے سوالات کا صحیح پس منظر سمجھنے میں کامیاب ہوسکوں ۔ تاکہ مجھے آپ کا نکتہِ نظر سمجھ کر...
Top