نتائج تلاش

  1. ظفری

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بس جواب مل جائے پھر قسط حاضر ہے ۔ ;) ایک مرد دو عورتوں کی محبت میں سے کسی ایک کا انتخاب کیسے کرے ۔ ( آسان سوال کردیا گیا ۔ فائدہ اٹھائیں (
  2. ظفری

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    دونوں مونث ہیں اس لیئے ۔۔۔۔ ;) کیا مرد کی محبت پر ایک ہی عورت کا حق ہونا چاہیئے ۔ ؟ :biggrin:
  3. ظفری

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    وعلیکم السلام عابد بھائی ! آپ محفل پر میری پسندیدہ علمی شخصیتوں میں سے ایک ہیں ۔ آپ جو بات کہتے ہیں وہ دلائل واستدلال کیساتھ ثبوت کیساتھ بھی مہیا ہوتے ہیں ۔ مگر مجھے ایسا لگا کہ آپ نے میرا مراسلہ غور سے نہیں پڑھا ۔ آپ کا شکوہ پڑھ کر مجھے یہ احساس ہوا کہ مجھ سے کہیں کوتاہی ہوئی ہے کہ میں اپنی...
  4. ظفری

    شہزاد احمد اپنی تصویر کو آنکھوں سے لگاتا کیا ہے ۔ شہزاد احمد

    اپنی تصویر کو آنکھوں سے لگاتا کیا ہے اک نظر میری طرف دیکھ تیرا جاتا کیا ہے میری رسوائی میں تو بھی ہے برابر کا شریک میرے قصے میرے یاروں کو سناتا کیا ہے پاس رہ کر بھی نہ پہچان سکا تو مجھ کو دور سے دیکھ کے اب ہاتھ ہلاتا کیا ہے سفرِ شوق میں کیوں کانپتے ہیں پاؤں تیرے دور سے دیکھ کے اب...
  5. ظفری

    جون ایلیا کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو۔ جون ایلیا

    کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو کہ روٹھتے ہو کبھی اور منانے لگتے ہو گِلہ تو یہ ہے، تم آتے نہیں کبھی لیکن جب آتے بھی ہو تو فوراً ہی جانے لگتے ہو تمہاری شاعری کیا ہے بھلا، بھلا کیا ہے؟ تم اپنے دل کی اُداسی کو گانے لگتے ہو سرودِ آتشِ زریں، صحنِ خاموشی وہ داغ ہے جسے ہر شب جلانے لگتے ہو...
  6. ظفری

    کاش ایسا کوئی منظر ہوتا - طاہر فراز

    کاش ایسا کوئی منظر ہوتا مرے کاندھے پر ترا سر ہوتا جمع کرتا جو میں آئے ہوئے سنگ سر چھپانے کے لیئے گھر ہوتا اس بلندی پہ بہت تنہا ہوں کاش میں سب کے برابر ہوتا اس نے الجھا دیا دنیا میں مجھے ورنہ ایک اور قلندر ہوتا شاعر : نامعلوم
  7. ظفری

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    آپ کو زندگی کا نیا سفر بہت مبارک ہو ۔ آمین آپ نیک آدمی ہیں ، ہمارے لیئے بھی دعا کرتے رہیے ۔ ;)
  8. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    شمشاد بھائی ۔۔۔ مجھ سے ان کا فون نمبر مس ہوگیا ہے کہ آئی فون نے Sync کرتے ہوئے میرے 7 ، 8 سال کے تمام Contacts ڈیلیٹ کردیئے ۔ بڑی مشکل پیش آرہی ہے ۔ دوبارہ سے جمع کر رہا ہوں ۔
  9. ظفری

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    وعلیکم السلام الحمداللہ ۔۔۔۔ آپ سنائیں ۔ گبین اب کیسا ہے ۔ ؟
  10. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    السلام علیکم ۔۔۔۔ کیسے مزاج ہیں سب کے ۔۔۔ :) بہت دنوں سے خرم بھائی کو نہیں دیکھا ۔
  11. ظفری

    ظہیر بھائی ( طالوت ) کی شادی کی خوشی میں

    ماضی میں چند ایک پیرنیوں سے دعا کی درخواست کی تھی ۔ مگر وہ الٹا مجھ پر ہی لٹو ہوگئیں ۔ اس دن سے کان پکڑ لیئے ۔ :grin: کوئی اور حل ہو تو ضرور بتائیے گا ۔ ;)
  12. ظفری

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    میرے جس پوسٹ کے جواب میں آپ نے اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بعد بھی اپنے ان نادر تاثرات کا جو اظہار کیا ہے ۔ اس کے ضمن میں میرا مشورہ آپ کو یہ ہے کہ آپ کچھ دن کے لیئے کسی اور نک سے لاگ ان ہوکر اپنی تمام پوسٹوں کا ایمانداری سے تنقیدی جائزہ لیں ۔ مجھے پورا یقین ہے کہ آپ خود ہی اپنے سب سے بڑے نقاد نکلیں...
  13. ظفری

    اپنی تو ہر آہ ایک طوفان ہے

  14. ظفری

    کبھی نہ کبھی ، کہیں نہ کہیں‌، کوئی نہ کوئی تو آئے گا

    آٹھ روز گذر گئے۔ اب تک تو کوئی نہیں آیا ۔۔۔۔۔ :idontknow:
  15. ظفری

    ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔۔۔۔

    میرا خیال ہے کہ آپ نے جملہ اُلٹا لکھ دیا ہے ۔ ;)
  16. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. ظفری

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    آپ نے انتہائی غور طلب اور ذہانت آمیز سوال پوچھا ہے ۔ میرا خیال ہے کہ ذوق بھائی اور آبی ٹوکول ہی اس سوال کا کوئی علمی جواب دے سکتے ہیں‌۔
Top