نتائج تلاش

  1. ظفری

    جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال

    بہرحال جماعت اسلامی نے مذہب کی آڑ میں " بحثیت سیاسی جماعت " بہت سی سیاسی غلطیاں کیں ہیں ۔ جن کا خمیازہ آج سب بھگت رہے ہیں ۔ ( نوٹ : یہاں صرف جماعتِ اسلامی کی بات ہورہی ہے ۔ اس لیئے اسی حوالے سے بات کہی ۔ اب کوئی 62 سالہ تاریخ سے گڑھے مُردے نہ نکالنا لگ جائے ( ۔۔۔ ;)
  2. ظفری

    بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

    شکر کریں کہ فرحان مودبانہ انداز میں ووٹ مانگ رہا ہے ۔ اگر بھائی لوگوں کی طرح ووٹ مانگ لیتا تو ہم کیا کرلیتے ۔ ;) اوئے ۔۔۔ ترے کو اپن کو ووٹ دینے کا ۔۔۔ کیا سمجھا ۔ یا دُوں رکھ کے کان کے نیچے ۔ :notworthy:
  3. ظفری

    دورِ جدید اور مذہب

    میرا خیال ہے مصنف کی آخری بات کو بھی آپ کو سمجھنے میں‌غلطی لگی ہے ۔ اس پیراگراف کو ایک پھر پڑھیں اگر آپ کا استدلال وہی ہے تو میں اس پر کچھ توجہات پیش کرسکتا ہوں ۔ آپ دیکھیں کہ اس اقتباس میں اجتماعی اور انفرادی زندگی میں اسلام کا معیارِ اعتدال کہاں کھڑا ہے اور کیا تقاضا کر رہا ہے ۔ :)
  4. ظفری

    دورِ جدید اور مذہب

    محمود بھائی ۔۔۔۔ آپ کو یہاں سمجھنے میں غلطی لگی ہے ۔ یہاں مصنف نے اپنا استدلال پیش نہیں کیا ۔ بلکہ وہ یہ تاثر عیاں کرنےکی کوشش کررہا ہے کہ دورِ جدید نے یہ کہہ کر کہ مذہب پرانے وقتوں کی چیز ہے اس کو ثانوی حیثیت سے تسلیم کیا ۔ لہذا یہ بات مذہب کے سامنے ایک چیلنج کے طور پر سامنے آئی کہ اسے...
  5. ظفری

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    آپ نے تو لاجواب ہی کردیا ۔
  6. ظفری

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    کوئی ان صاحب کو مذہبی اور حساس معاملات پر موضوع سے ہٹ کر سوالات کرنے سے روک سکتا ہے ۔ :idontknow:
  7. ظفری

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    وجی بھائی ۔۔۔۔ یہ سب اسلوبِ بیاں کے طریقے ہیں ۔ نیت ایک عبادت ہے جو اللہ کے لیئے کی جاتی ہے ۔ جس طرح " اقیمو الصلوٰۃ " ہے ۔ عربیت کی رُو سے اس کا مطلب ہے کہ صلوۃ کا اہتمام کرو ۔ مگر ہم اردو میں نماز پڑھنا کہتے ہیں ۔ لہذا نیت کیا جانا یا نیت کا پڑھنا جیسا کہ ہم ہر نماز میں اردو میں پڑھتے ہیں تو...
  8. ظفری

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    عادل صاحب آپ ایک سلجھے ، سمجھدار اور صاحبِ علم ہیں ۔ میں نے آپ کے دیئے ہوئے لنکس پر فاروق صاحب اور آپ کی ابحاث کا مطالعہ کیا ہے ۔ ان میں جو تحقیقی مواد ہے وہ واقعی قابلِ ستائش ہے ۔ یہاں کچھ دوستو نے فاروق صاحب سے نماز کی بابت قرآن میں احکامات کی تفصیل جاننا چاہی تھی ۔ اس پوسٹ میں انہوں نے بہت...
  9. ظفری

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    ساجد بھائی ۔۔۔۔ مجھے آپ سے شکایت ہے کہ جب آپ جیسے سمجھدار ، متوازن سیاسی رویئے کے حامل اور سیاسی بساط پر گہری نظر رکھنے والے اراکین ایسے حساس موضوعات پر اپنے تبصروں کے اظہار سے ہاتھ کھینچ لیتےہیں تو پھر ہر قسم کے سقراط اور بقراط افراطِ زر کی طرح یہاں پھیل جاتے ہیں ۔ آپ کی یہاں آمد میرے لیئے بڑی...
  10. ظفری

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    ہمیشہ کی طرح ہم جنس پرستی اور خود ساختہ آیتوں کی طرح یہاں بھی آپ کو میری بات سمجھنے میں غلطی لگی ہے ۔ اللہ آپ کے حال پر رحم فرمائے ۔ :praying: آپ نے اپنی رائے کا سرِ محفل اظہار کیا ہے تو اس پر تنقید برداشت کرنے کا بھی حوصلہ رکھیں ۔ ورنہ اپنی رائے کسی پرچے پر لکھ کر تکیے کے نیچے رکھ کر سو جائیں...
  11. ظفری

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    ہاہاہا ۔۔۔ پہلے تو آپ اس بات کو سمجھ لیں کہ یہ کوئی نظریاتی بحث نہیں ہے ۔ یہ اپنی رائے کسی اور بھی ٹھوسنے والی بات ہے ۔ اور یہ اس کی مزاحمت میں دفاع ہے ۔ ویسے بھی یہ اگر نظریاتی بحث ہوتی تو آپ کا ذکر نہیں آتا ۔ ;) القائدہ کی افسانیت اور اس کی کہانی کے بارے میں بہت کچھ میں اس محفل پر لکھ چکا ہوں...
  12. ظفری

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    میں اس بارے میں اس محفل پر لکھ چکا ہوں ۔ آپ محفل کے پرانے رکن ہیں ۔ شاید وہ تحریر آپ کی نظروں سے نہیں گذری ورنہ آپ میرے اس مقالے کو کسی اور کی نظروں سے میرے سامنے پیش نہیں کرتے ۔ جو بات آپ یہاں‌کہنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ میں وہ نکتہِ نظر سرمایہ دارانہ اور سامراجی طبقوں کے حوالے سے بہت پہلے لکھ...
  13. ظفری

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    میں‌سیخ پا نہیں‌ہوا البتہ افسردہ ہوگیا تھا کہ ایسے ایسے کیسے ہوگئے ۔ بس اتنی سی بات تھی ۔ آپ لگے رہو منا بھائی ۔۔۔۔۔ میں‌نے آپ کے لیئے صبر کرلیا ہے ۔ :chatterbox:
  14. ظفری

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    ارے نہیں ۔۔۔ :grin: اللہ کا شکر ہے کہ میں ایسی بیماریوں کا شکار نہیں‌ہوا ۔ ;) دراصل افسوس مجھے ہوتا ہے کہ آپ شخصیتوں پر بہتان باندھتے ہیں ۔ اور اس کا ثبوت کوئی نہیں‌ہوتا ۔ روزِ حشر ان شخصتوں نے اللہ کے دربار میں اس کی جواب دہی آپ سے طلب کرلی تو میں سوچتا ہوں ۔ آپ کیا کہیں گے ؟ بس یہ نکتہ...
  15. ظفری

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    میرا خیال ہے آپ کا رحجان اس اقتباس میں ظاہر ہوچکا ہے ۔ آپ کو اس سے غرض نہیں کہ کیا کہا جارہا ہے ۔ آپ کو تکلیف صرف یہی ہے کہ کون کہہ رہا ہے ۔ رہی سچ کی بات تو آپ ہم جنس پرستی اور غامدی صاحب کی خود ساختہ آیتوں کے بارے میں اٹھائے ہوئے اپنے الزامات کی تصدیق کے لیئے ثبوت مہیا کریں ورنہ سچ کے بارے میں...
  16. ظفری

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    میرا خیال ہے کہ آپ نائن الیون کے بعد پیدا ہوئے ہیں ۔ اگر پیدا ہوئے ہیں تو کم از کم تاریخ ہی پڑھ لیں جو زیادہ پرانی نہیں ہے ۔ سیاست اور مذہب کے فورمز پر کسی تبصرے سے آپ گریز کیا کریں کہ یہاں آپ جیسے ناپختہ ذہنوں کے فقروں سے موضوع اصل ہدف سے ہٹ جاتا ہے ۔ عارف کریم ۔۔۔ کم از کم کوئی بات کرتا ہے تو...
  17. ظفری

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    میں یہاں آپ کے اس اقتباس کے ایک ایک سطر کوٹ کرکے آپ کی ہر بات کو دلیلوں کے ساتھ رد کرسکتا ہوں ۔ مگر مجھے ذاتی پیغام آیا ہے ۔ جس میں مجھے یہ نوید سنائی گئی ہے کہ مجھے آپ کو برداشت کرنے کا اجر ملے گا ۔ :grin: تو لگے رہو منا بھائی ۔۔۔ ویسے میں نے نوٹ ہی نہیں کیا تھا کہ بھائی لوگ آپ کی پوسٹ کا کم...
  18. ظفری

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    اس اقتبا س کے بارے میں کوئی اور دوست اپنی رائے دے ۔ ;)
  19. ظفری

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    اس ضمن میں کوئی عقلی دلیل ، کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rolleyes: یا یہ سب آپ کے اپنے ذہن کی اختراع ہے ، جیسا کہ آپ پہلے اسی طرح ہم جنس پرستی اور خود ساختہ آیتوں کے بارے میں بھی اپنے الہام کا اظہار کرچکے ہیں ۔ مجھے آپ ایک میچورڈ آدمی لگتے ہیں ۔ مگر آپ کے اعتراضات جس طرح بے معنی ، بلا...
  20. ظفری

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    میری پوسٹ کے جواب نے ان موصوف نے جو استدلال پیش کیا ہے ۔ اس کو سامنے رکھ کر مجھے کوئی یہ بتائے کہ اس اکیسویں صدی میں کون معصوم ہے ۔ ؟؟؟؟؟‌ میرے خیال ہے کہ معصوم کا لفظ شاید یہاں مناسب نہ ہو ۔ آپ حضرات خود کسی لفظ کا تعین کرلیں ۔ ;)
Top