آج کل محفل پر ایک بار پھر ایسے مراسلات کی بھرمار ہے ، جن میں مخصوص خیالات ، نظریات ، رحجانات اور عقائد کا پرچار واضع طور پر نظر آتا ہے ۔ ان مراسلات میں دھونس ، انتشار ، نفرت اور زبردستی کے سوا کوئی علمی نوید نہیں سنائی جاتی ۔ بلکہ سارا بغض ذاتیات اور شخصیات پر اتارا جاتا ہے ۔ اسوہ حسنہ پر زور...