محترمہ ! آپ خلتِ مبث کر رہیں ہیں ۔ اس موضوع پر آپ کے پچھلے تبصرے کچھ یوں وارد ہوئے ہیں ۔
آپ کے سارے تبصرے مذہب کے تناظر میں ہیں ۔ یہاں آپ نے اللہ کے حکم کا حوالہ دیا ہے ۔ اور اللہ کا حکم ظاہر ہے قرآن میں کہیں ارشاد ہوا ہوگا ۔ اسی طرح پردے یا حجاب سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...