نتائج تلاش

  1. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں

    چند حسینوں‌کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( قصہِ پنجم ) ہم ہکا بکا بیھٹے رہ گئے ۔ ہمارے وہم و گماں میں بھی نہیں تھا کہ یہ حسینہ خالد صاحب کی منظورِ نظر نکلے گی ۔ اور ستم یہ تھا کہ خالد صاحب اپنے عشق کی آگ میں یکطرفہ جل رہے تھے ۔ کیونکہ قرائین و شواہد کہتے تھے کہ موصوفہ خالد صاحب میں ہرگز دلچسپی...
  2. ظفری

    کمزورد ل افراد یہاں نہ آئیں۔۔۔۔

    خدارا ۔۔۔ ہوش میں آنے کے بعد سب کو یہ ضرور بتایئے گا آپ کیا کہنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ :rolleyes:
  3. ظفری

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    کچھ عرصے سے میرے ساتھ عجیب ستم گری کا نمونہ جاری ہے کہ جب بھی میں یہاں آتا ہوں کوئی نہ کوئی ایسی تحریر موجود ہوتی ہے ۔ جس سے مجھے مراسلہ نگار کی دماغی صحت کا ماتم کرنا پڑتا ہے ۔ :) یہ موصوف ایک چیٹنگ سائیٹ پر بڑے ہی مصروف و معروف ہیں ۔ وہاں میں نے اردو محفل پر ارسال کردہ موسیقی کے حوالے سے...
  4. ظفری

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    ساجد بھائی ۔۔۔۔ میں تو جب کسی دھاگے پر گیا تو اسی نیت سے کہ اسی مناسبت سے کچھ پوسٹ کروں ۔ مگر ان صاحب کے پے درپے کئی الزامات دیکھ کر میں نے موضوع پر کچھ لکھنے سے ہاتھ روک کر ان کو سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ بہتان تراشی ایک بڑا گناہ ہے ۔ اس طرح کی حرکتوں سے آپ کی توجہ فطری طور سے موضوع سے ہٹ جاتی...
  5. ظفری

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    میرے بھائی ۔۔۔۔ آپ کے ا س مراسلے نے آپ کے الزام کو خود ہی شک و شہبات سے دوچار کردیا ہے ۔ آپ ایک ایسے رسالے کا حوالہ دے رہے ہیں جہاں غامدی صاحب کے عربی رسالے کا عکس تھا ۔ اور یہ الزام اسی رسالے کی معرفت ہے کہ غامدی صاحب نے قرآن کے مقابلے میں یہ آیات مرتب کیں ہیں ۔ یعنی وہاں یہ آیاتیں کوٹ ہوئیں...
  6. ظفری

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    میرا خیال ہے کہ میں اپنا مدعا صحیح طور پر آپ پر واضع نہیں کرسکا ۔ جبکہ میں سمجھتا تھا کہ میں نے ایک مکمل بات کردی ہے ۔ مگر چونکہ میں اپنا استدلال پیش کرچکا تھا کہ متعہ کے احکامات کو بتدریج لوگوں کے پہنچانے میں وقت لگا کہ ابلاغ کا وہ ذریعہ اس دور میں موجود نہیں تھا ۔ جوکہ آج کے دور میں میسر ہے ۔...
  7. ظفری

    تاسف دعائے صحتیابی

    میں اپنے تمام دوست و احباب کا فرداً فرداً شکر گذار ہوں کہ آپ سب نے میرے ساتھ محبت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعائے خیر کی اور مجھے تقویت بخشی ۔ پردیس میں انساں ہو وہ بھی تنہا ۔۔۔۔ اس قسم کی بمیاریاں اور خدشات بہت تنگ کرتے ہیں ۔ اللہ سے دعا ہے کہ مجھ پر مذید رحم فرمائے ۔ کہ کل رات سے قلب کو...
  8. ظفری

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    متعہ اسلام میں ممنوع ہے ۔ اور اسلام نے بہت واضع انداز میں یہ بات بیان کردی ہے کہ صرف بیویوں سے ہی جنسی تعلقات رکھے جاسکتے ہیں ۔ یہ بات سورہ المومنون میں بھی واضع ہے اور سورہ البروج میں بھی اس کا ذکر ہے ۔ یہ مہیز افسانہ ہے کہ اس کی اجازت رہی ہے ۔ لوگ شاید اس بات کو نہیں سمجھتے کہ کسی وقت جب کسی...
  9. ظفری

    تاسف دعائے صحتیابی

    کچھ عرصہ قبل میری دائیں اوپری عقل داڑھ میں درد ا ٹھا تو میں ڈینٹسٹ کے پاس گیا ۔ اس نے معائنےکے بعد کہا کہ وہ میرا دانت ابھی نہیں نکال سکتا ۔ کیونکہ عقل داڑھ میں سوراخ ہونے کے باعث ایک نوک سی بن گئی ہے ۔ جو مسلسل کب سے اندر سے دائیں گال کو کاٹ رہی ہے ۔ جس سے اندر سیریس انفیکشن ہوگیا ہے ۔ چنانچہ...
  10. ظفری

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    میرا آپ سےگو کہ تعارف نہیں ہے ۔ مگر مجھے یاد پڑتا ہے کہ آپ کی اس اردو محفل پر آمد ہی غامدی‌صاحب کے خلاف ایک پوسٹ سے ہوئی تھی ۔ جس طرح آپ نے ان پر بے بنیاد الزام اس اقتباس میں دھرا ہے ۔ بلکل اسی طرح کا ایک الزام آپ نے ہم جنس پرستی پر Renaissance میگزین کے ایک شمارے کا حوالہ دیتے ہوئے دھرا تھا کہ...
  11. ظفری

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    چونکہ آپ نے مجھے مخاطب کرکے بات کہی ہے ۔ لہذا میں سمجھتا ہوں کہ سود کے حوالے سے آپ کی اس بات کا جواب دیدوں ۔ سرخ لفظ میں‌مقید آپ کا جملہ مذید تشریح کا محتاج ہے ۔ یہاں تک آپ نے ایک استدلال قائم کیا ہے ۔ میرا خیال ہے کہ یہاں تک آپ متفق ہیں ۔۔۔۔ مگر بعد میں " لیکن " سے جملہ شروع کرکے آپ نے ایک ذاتی...
  12. ظفری

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    محترم ۔۔۔ اگر آپ سے اس موضوع پر مفصل یا علمی بحث نہیں ہوسکتی تو پھر اس قسم کی استہرائی رویہ اختیار کرنے کا کیا جواز ہے ۔ مجھے تو حیرت ہوتی ہے کہ کسی کی پوری بات سمجھے بغیر انسان کس طرح کسی کے بارے میں رائے قائم کرلیتا ہے ۔ میں نے ایک نکتہِ نظر پیش کیا ہے ۔ آپ اس کے مقابل اپنا نکتہِ نظر پیش کردیں...
  13. ظفری

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    میرا خیال ہے میں نے واضع انداز میں اس دھاگے پر مذہبی بحث سے اجتناب کیا ہے ۔ اور ایک منطقی توجہیہ پیش کی ہے ۔ اب اللہ اور رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے اس کے بارے میں کیا احکامات ہیں تو اس کے لیئے مذہب کا فورم موجود ہے ۔ وہاں تفصیلی بحث کی جاسکتی ہے ۔ مگر علمی بحث پر توجہ رہے تو مناسب ہے ۔ ورنہ اپنا...
  14. ظفری

    صومالیہ:شریعت عدالت کے حکم پر48سالہ شخص کو سنگسار کردیا گیا

    اس سلسلے میں میرے پاس ایک مفصل مضمون موجود ہے ۔ جو کہ ہمارے ایک دوست نے بڑی عرق ریزی کے بعد مرتب کیا ہے ۔ آئمہ کرام اور دورِ حاضر کے تمام علماء کا نکتہ نظر اور ان کے استدلال کو سامنے رکھ قرآن کی زنا اور رجم سے متعلق آیاتوں پر مفصل بحث کی ہے ۔ ان کے اس مضمون سے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔...
  15. ظفری

    قرآن میں " عذابِ قبر " کا ذکر !!

    قرآن میں لفظ " قبر " کہیں استعمال نہیں ہوا ہے ۔ بلکہ اصل میں لفظ برزخ ہے ۔ " من ورائھم برزخ الی یوم یبعثون " ۔ لفظ " قبر " ایک اصطلاح ہے ۔ جب ہم اپنے معاشرے میں دینِ اسلام کی دعوت کا بیڑا اٹھانے والوں کو دیکھتے ہیں تو ان کے ہاں یہ لفظ بکثرت ملتا ہے ۔ اس میں کوئی شک ہی نہیں ہے کہ اللہ تعالی...
  16. ظفری

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    عندلیب بہن ۔۔۔۔ جو قصہ یا واقعہ آپ نے بیان کیا ہے ۔ اس کا تعلق اس پردے یا حجاب سے ہرگز نہیں بنتا جس کے بارے میں اللہ نے فرمایا ہے کہ " مرد و عورت ۔۔ دونوں کو نظرِ بصر سے کام لینا چاہیئے ۔ " اس بارے میں قرآن نے چار اصول مختص کیئے ہیں ۔ مگر ان کا حوالہ یا ان پر بحث یہاں مقصود نہیں ۔ مگر ایک...
  17. ظفری

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    محترم باذوق صاحب کے اس موضوع پر تو خیر میں بعد میں لکھوں گا ۔ مگر اس پہلے کہ لوگ اتنی وافر حدیثوں کی تاویلیوں میں پڑیں ۔ حدیث کی حیثیت کے بارے میں ہم یہ تعین کرلیں کہ احادیث کیا ہیں ۔ ؟ سب سے پہلے تو یہ بات واضع ہونی جانی چاہیئے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم رہنمائی کا منبع اور ماخذ ہیں ۔...
  18. ظفری

    آج جانے کی ضد نہ کرو ۔ فیاض ہاشمی (مختلف گلوکار)

    بہت خوب فاتح ۔۔۔۔ پہلے بھی یہ گیت مشہور گلوکاروں کی آواز میں سنا تھا ۔ ایک دو نئے کلاکاروں کی آواز میں آج سنا ، مزا آیا ۔ بہت خوب
  19. ظفری

    امجد اسلام امجد سرِ طاقِ جاں نہ چراغ ہے ، پسِ بامِ شب نہ سحر کوئی ( امجد اسلام امجد )

    بھائی ۔۔۔۔ کچھ فراغت نصیب ہوئی ہے ۔ بہت سے موضوعات پر ادھار باقی ہے ۔ سوچا پہلے یہاں سے ابتدا کرتا چلوں ۔ ;) انتخاب کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ ۔ جب تک فراغت نصیب ہے ۔ شئیر کرتا رہوں‌گا ۔ :)
  20. ظفری

    امجد اسلام امجد سرِ طاقِ جاں نہ چراغ ہے ، پسِ بامِ شب نہ سحر کوئی ( امجد اسلام امجد )

    سرِ طاقِ جاں نہ چراغ ہے ، پسِ بامِ شب نہ سحر کوئی عجب ایک عرصہِ درد ہے ، نہ گمان ہے نہ خبر کوئی نہیں اب تو کوئی ملال بھی ، کسی واپسی کا خیال بھی غمِ بے کسی نے مٹادیا مرے دل میں تھا بھی اگر کوئی تجھے کیا خبر ہے کہ رات بھر تجھے دیکھ پانے کو اِک نظر رہا ساتھ چاند کے منتظر تری کھڑکیوں سے...
Top