نتائج تلاش

  1. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں عباس بھائی ۔۔۔۔ ؟ ہم بھی آئے اور اب دعا کرچلے ۔ پھر ملیں گے گر خدا لایا ۔
  2. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    اجی ۔۔ ختم کہاں یہ تو شروعات تھیں ۔۔۔۔۔ بس پراجیکٹ ختم ہونے دیں ۔ دو سے تین ہفتوں کی چھٹیاں نصیب ہوجائیں گی ۔ اور بقیہ اقساط اپنی تمام حشر سامانیوں کے ساتھ جلد حاضر ہونگیں ۔ ;)
  3. ظفری

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    شکریہ فاتح ۔۔۔۔۔ پہلے فارسی میں سنی تھی تو سر سے گذر گئی ۔ اب مگر جب ترجمہ میسر آگیا ہے تو احساس ہوتا ہے کہ عاشقوں کا جینا بھی کوئی " جینا " ہوتا ہے ۔ ;)
  4. ظفری

    دہشت گردوں کے نام - تبصرہ

    میرا خیال ہے اب تم یہ ڈھونگ ختم کردو تو اچھا ہی ہے ۔ کچھ عرصہ قبل اسی محفل پر فاروق سرور صاحب نے تم سے تمہارا پتا مانگا تھا ۔ تم اس کے بعد آج نظر آئے ہو ۔ شہادت کا اتنا اچھا موقع گنوادیا تم نے ۔۔۔ مگر پھر اب وہی پرانا راگ الاپنے آگئے ہو ۔ :grin: محمود کے اقتباس کے جواب میں تم نے جو لکھا ہے اس...
  5. ظفری

    دہشت گردوں کے نام - تبصرہ

    تم اتنے عرصے سے " شہید انشاءاللہ " لکھ رہے ہو ۔ میں‌ تو سمجھا تھا کہ اب تک تم واقعی " شہید " ہوچکے ہوگے ۔ :notworthy:
  6. ظفری

    رفیع کیسے کٹے گی زندگی تیرے بغیر ( رفیع )

    کیسے کٹے گی زندگی تیرے بغیر پاؤں گا ہر شے میں کمی تیرے بغیر
  7. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    ہائیں ۔۔۔۔۔ تو پھر موصوفہ کی پوسٹیں کون لکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ;)
  8. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    شکریہ ۔۔۔۔ اس طرح آپ کی عمر کا بھی بھید کھل رہا ہے ۔ شمشاد بھائی ۔۔۔۔ کچھ دیر یہاں رہیں کہ ۔۔۔۔۔ کھل جائیں گے اور دو چار پوسٹوں میں‌ ۔۔۔۔ ;)
  9. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    سعود بھیا ۔۔۔ کیسی دعائیں دے رہے ہیں ۔۔۔۔ آپ نے پڑھا نہیں‌ کہ پانچ سال سے ایک ہی جماعت میں براجمان ہیں ۔;) ویسے پڑھائی سے ایسی لگن بہت کم ہی دیکھنے میں آتی ہے کہ ایک ہی کلاس میں کئی کئی سال ۔۔۔۔۔ :grin:
  10. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    ہائیں ۔۔۔۔ ابھی تک پانچویں میں‌ ہو ۔ یہ بات تو آپ نے پانچ سال پہلے بتائی تھی ۔ :dancing:
  11. ظفری

    راولپنڈی: مسجد میں دہشت گردی چالیس سے زائد شہید

    اس کا صحیح جواب تو طالبان کے صحیح ترجمان ہی دے سکتے ہیں ۔ اوپر دیکھ لیں ۔ کیسی کیسی تاویلیں پیش کررہے ہیں ۔ ایسی باتوں‌ کو تو معصومیت بھی قرار دینا گناہ ہوگا ۔ پتا نہیں کونسی دنیا میں رہتے ہیں ۔
  12. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    دعا کیوں‌ نہیں‌ کریں‌ گے ۔ انشاءاللہ وہ دن بھی دور نہیں جب آپ میڑک بھی کرلیں گی ۔ :grin:
  13. ظفری

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    خوشی جی شرمندہ نہ کریں ۔ میری مصروفیت کا عالم بس خدا کی پناہ ہے ۔ میں دو تین دن سے محفل کا دوبارہ وزٹ کرنا شروع کیا ہے ۔ وہ بھی مختصر سے وقت کے لیئے ۔ لہذا جو بھی ٹاپک مجھے اردو محفل کے پورٹل پر نظر آتا ہے ۔ اس کا جواب دے دیتا ہوں ۔ یہ دھاگہ کل پورٹل پر تھا اس لیئے نظر پڑ گئی ۔ ویسے تاخیر کے...
  14. ظفری

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    کالج کا دور تھا ۔ مجھے بیرونِ ملک جانے کی ضرورت پڑی تو ایک ٹریول ایجنسی جانے کا اتفاق ہوا ۔استقبالیے پر ایک انتہائی حسین خاتون کو دیکھ کر سکتے کی حالت میں رہ گیا ( آج تو وہ خاتون ہی ہونگیں ) ۔ :grin: ۔۔۔۔ خیر میں نے ٹکٹ وغیرہ خریدا اور واپس ہوا ۔ عادت کے مطابق شرارت سوجھی ۔ وہیں کال ملائی ۔...
  15. ظفری

    راولپنڈی: مسجد میں دہشت گردی چالیس سے زائد شہید

    کچھ عرصے قبل یہیں اسی محفل پر کچھ لوگ ان " مجاہدوں " کے قصیدے پڑھ رہے تھے ۔ ان کے اس طرح ہر عمل کو عین اسلام کی خدمت قرار دے رہے تھے ۔ جنت کی بشارت بھی اپنی اپنی پوٹلیوں سے نکال نکال کر انہیں بخش رہے تھے ۔ اب ان کا دور دور تک پتا نہیں ہے ۔ لگتا ہے اب وہ اس کارِ خیر میں یا تو عملی طور پر مصروفِ...
  16. ظفری

    بیت بازی کا کھیل!

    معافی کا خواستگار ہوں ۔۔۔ لجیئے گذشتہ سے پیوستہ ۔ ہم زندگی کی جنگ میں ہارے ضرور ہیں لیکن کسی محاذ پر پسپا نہیں ہوئے
  17. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    السلام علیکم ! کیسے مزاج ہیں ۔۔۔ ؟
  18. ظفری

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ سن کر بیحد افسوس ہوا ۔ اللہ ان کی مغفرت کرے ۔ آمین
  19. ظفری

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی مغفرت کرے ۔ آمین
Top