نتائج تلاش

  1. ظفری

    تعارف مختصر تعارف

    شمشاد بھائی ۔۔۔ یہ انگریزی میں واجبی تعلیم کے اثرات لگ رہے ہیں ۔ ;) میری طرف سے بھی اظہر صاحب کو اس محفل پر خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کیساتھ وقت اچھا گذرے گا ۔ :)
  2. ظفری

    مبارکباد سعود بھیا کی 20000 پوسٹس

    سعود بھائی ! یہ سنگِ میل مبارک ہو ۔ اللہ کرے زورِ کی بورڈ ہو اور زیادہ ۔ ;)
  3. ظفری

    بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی

    ذرائع و ابلاغ میں ترقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  4. ظفری

    بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی

    بھائی میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں آپ سے کترا کی نکلوں ۔۔۔۔۔ :notlistening: مگر چونکہ آپ نے مجھے براہِ راست مخاطب کیا ہے تو ضروری سمجھتا ہوں کی آپ کی اس معصومیت اور لاعلمی کا جواب دیدوں ۔ میرا خیال ہے " آپ کے سوا " یہ بات سب کے علم میں ہوگی کہ اس بدفعلی کے بہت سے واقعات ہمارے مدرسوں میں بھی...
  5. ظفری

    بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی

    آپ غور کریں کہ اس دھاگہ میں دراصل مذہبی ادارے کے چند عناصر یا مذہبی عہدوں پر متعین چند لوگوں کی بدفعلی کے حوالے سے ذکر کیا گیا ہے ۔ اگر آپ تاریخ کا جائزہ لیں تو اس قسم کی راہبانہ زندگی گزارنے کی وجہ سے یہ فعل مختلف ادوار میں مخلتف حوالوں سے ان مذہبی حلقوں میں سامنے آتا رہا ہے ۔ لہذا موضوع...
  6. ظفری

    رجم کی سزا

    یہ بات بعض صورتوں میں تو شاید نامناسب نہ ہو، لیکن اسے علی الاطلاق درست تسلیم کرنا مشکل ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زنا بالجبر محض زنا کی دو صورتوں میں سے ایک صورت نہیں، بلکہ ایک بالکل مختلف نوعیت کا جرم ہے۔ رضامندی کا زنا اصلاً ایک گناہ ہے جس میں 'یہ بات بعض صورتوں میں تو شاید نامناسب نہ ہو، لیکن اسے...
  7. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  8. ظفری

    بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی

    یہ سب ایک غیر فطری زندگی گذارنے کا نتیجہ ہے ۔ یہ طور طریقہ کسی بھی مذہب میں رائج ہوجائے تو یہ صورتحال سامنے آجاتی ہے ۔ ہمارے دینی مدرسوں میں بھی دوسرے علاقوں سے آئے ہوئے مدرس بھی اس فعل کے مرتکب پائے گئے ہیں ۔
  9. ظفری

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ ۔
  10. ظفری

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    آپ نے ایک مکمل اور جامع بات کہہ دی ہے ۔ جو نہ صرف اپنا محاسبہ کرنے پر مجبور کرے گی بلکہ اس حقیقت کو بھی سمجھنے کی کوشش میں مدگار ثابت ہوگی کہ ہمارے معاشرے میں سب سے پہلے کن ترجیحات اور تبدیلیوں کی ضرورت ہے ۔ اور میرا خیال ہے کہ اس سلسلے میں سب سے پہلے ہم اپنا کھویا ہوا اخلاقی وجود تلاش کریں کہ...
  11. ظفری

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    ساجد بھائی ۔۔۔۔ میں مشکور ہوں کہ آپ نے میرے رویئے کی طرف میری توجہ مبذول کرائی ۔ اور میں بھی محسوس کر رہا ہوں کہ کچھ عرصے سے میری شگفتگی بھی معدوم ہوتی جارہی ہے ۔ ممکن ہے اس کے اسباب میں کئی عوامل متحرک ہوں ۔ مگر جب اس قسم کی کیفیت میں اختلاف برائے اختلاف قسم کی پوسٹوں سے واسطہ پڑتا ہے تو کوفت...
  12. ظفری

    پردہ کیوں ضروری ہے ۔۔۔۔۔

    ساجد بھائی ۔۔۔۔ دکھڑا یہی تو ہے کہ آپ کے سامنے اعتراضات جڑ دیئے جائیں گے ۔ مگر اس کے دلائل ، ثبوت یا وضاحت نہیں کی جائے گی ۔ وجہ صاف ظاہر ہے کہ اس قسم کی باتوں سے صرف شرپسندی ہی مقصود ہے ۔ اگر کسی قسم کا شک ہو تو آپ تلاش کے Tab پر جائیں ۔ اور اس قسم کے لوگوں کی پوسٹوں کا جائزہ لیں تو اندازہ...
  13. ظفری

    :::::: قران کی حفاظت :::::::

    قرآن کریم کتاب محفوظ ہے یا نہیں ، اس کا فیصلہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں خود کر دیا ہے۔ اللہ کا ارشاد ہے " بے شک ہم نے ہی اس ذکر یعنی قرآن کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں" ( سورۂ حجر 15 : 9 ) یہ اس باب میں آخری اور فیصلہ کن بات ہے۔ ایک مسلمان کے لیے یہ آیت ہی کافی ہے ،...
  14. ظفری

    رجم کی سزا

    ایک یہ کہ روایات سے بظاہر جو صورت سامنے آتی ہے، اس کو فیصلہ کن مانتے ہوئے یہ قرار دیا جائے کہ قرآن مجید کا مدعا اگرچہ بظاہر واضح اور غیر محتمل ہے، تاہم یہ محض ہمارے فہم کی حد تک ہے، جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیان کردہ تفصیل اللہ تعالیٰ کے منشا کی تعیین کے حوالے سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔...
  15. ظفری

    رجم کی سزا

    ایک مزید احتمال یہ فرض کیا جا سکتا ہے کہ قرآن مجید نے صرف نفس زنا کی سزا بیان کی ہے، جبکہ سزا کے نفاذ کا یہ مسلمہ اصول ہے کہ اگر اس میں مجرم کے حالات یا جرم کی نوعیت کے لحاظ سے شناعت کا کوئی مزید پہلو شامل ہو جائے تو اس کی رعایت سے کوئی اضافی سزا بھی اصل سزا کے ساتھ شامل کی جا سکتی ہے۔ چونکہ...
  16. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  17. ظفری

    رجم کی سزا

    مولانامودودی نے امام شافعی کے زاویہ نگاہ کو ایک دوسرے انداز سے پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قرآن مجید صرف غیر شادی شدہ زانی کی سزا بیان کرتا ہے اور اس کے لیے خود قرآن مجید میں قرائن موجود ہیں۔ مولانا نے اس ضمن میں جو استدلال پیش کیا ہے، اس کی تفصیل حسب ذیل ہے: استدلال کا پہلا مقدمہ یہ ہے کہ...
  18. ظفری

    رجم کی سزا

    واضع رہے کہ یہ ایک تحقیقی مقالہ ہے ۔ کوئی فتویٰ نہیں ۔ لہذا دوست احباب اس پر اپنے خیالات کا اظہار کرکے علمی اختلاف کرسکتے ہیں ۔ اس مقالے میں چند عالموں کا استدلال اور رائے بھی موجود ہے ۔ اسی پر مضمون نگار نے چند مقدمات قائم کرکے اپنا استدلال اس سزا کے حوالے سے قائم کیا ہے ۔ جس سے اختلاف کا پورا...
  19. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    شکریہ سعود بھائی ۔۔۔۔ ابھی اور بھی گوشوں میں دیئے جلیں گے ۔ مگر ابھی ہم چلے کہ رات کے ڈھائی بج گئے ہیں ۔ اللہ نگہبان
  20. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    " چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں " کا نیا شمارہ آگیا ہے ۔ وقت نکال کر ضرور پڑھیئے گا کہ بلکل مفت ہے ۔ ;)
Top