نتائج تلاش

  1. ظفری

    تاسف فہیم بھائی کی نانی محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں‌

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔سن کر انتہائی دکھ ہوا ۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور فہیم اور انکے گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبر عطا فرمائیں۔ آمین
  2. ظفری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    بخدا اسی کے بارے میں سوچ رہا ہوں ۔ ابھی ایک دوست کے مشورے پر شادی ڈاٹ کام پر رجسٹرڈ ہوا ہوں‌ ۔ ;)
  3. ظفری

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

    یہی تو دکھ ہے کہ یہ رخسار پھولتے نہیں ۔ ورنہ ہم کب کے امید توڑ چکے ہوتے ۔۔۔۔ ;)
  4. ظفری

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

    اجی قصہ داڑھوں کا نہیں ۔۔۔ رخساروں کا تھا ۔ جو ایسے دھاگے دیکھ کر سرخ ہوجاتے تھے ۔ الحمداللہ اب کافی بہتر ہے ۔ :)
  5. ظفری

    مجھے میری ذات سے نفرت ہے

    اظہر بھائی ۔۔۔ یہ ہمارے بہت دلعزیز اور پیارے دوست ظہیر بھائی ہیں ۔ ہم سب محفل والوں نے چندہ جمع کرکے ان کا علاج کرالیا ہے ۔ اب ٹھیک ہوگئے ہیں ۔ فکر کی کوئی بات نہیں ۔ ;)
  6. ظفری

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

    ہاہاہا ۔۔۔ وہ ظفر بادشاہ تھے ، اب ظفر شہنشاہ کا شعر سنیں ۔ ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں ابھی تو دن ہیں کھیلنے کے اور کھانے کے :dancing:
  7. ظفری

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

    شکریہ دوست ۔۔۔ آپ کے جملے سے بڑی ڈھارس ہوئی ۔ ;)
  8. ظفری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    سوچ رہا ہوں کہ کیا سوچوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :idontknow:
  9. ظفری

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

    میں یہاں عنوان دیکھ کر بڑی بیتابی سے وارد ہوا تھا ۔ مگر اصل معاملہ دیکھ کر ارمانوں پر اوس پڑ گئی ۔ چلو پھر سے رفیع کا گانا لگا کر دل کو تسلی دیتے ہیں ۔ :( " کبھی نہ کبھی ، کہیں نہ کہیں ، کوئی نہ کوئی تو آئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  10. ظفری

    پہلے سمجھیئے پھر سمجھایئے

    اختلافات اور ہمارے رویئے ۔ پہلے دوسروں کو سمجھیئے پھر سمجھایئے ۔ ٹرین کے اُس ڈبے میں ہر کوئی خاموشی سے سفر کر رہا تھا۔ اسی اثنا میں ٹرین ایک اسٹیشن پر رکی تو ایک صاحب اپنے چار بچوں کے ساتھ داخل ہوئے۔ بچوں نے آتے ہی اودھم مچانا شروع کر دیا جبکہ ان کا باپ آنکھیں بند کر کے اپنی سیٹ پر نیم دراز...
  11. ظفری

    دورِ جدید اور مذہب

    مذہب کے بارے میں دورِ جدید میں جو تاثر اٹھا ہے اس کی نوعیت کچھ اس طرح وضع ہوتی ہےکہ مذہب موجودہ دور کے علمی اور عملی مسائل کا سامنا کرنے سے قاصر ہے۔ وہ اپنے طرز استدلال اور عملی ڈھانچے کے ساتھ، اگر کسی زمانے کی عقلوں کو مطمئن کر سکتا تھا تو اب وہ اس پوزیشن میں نہیں ہے، اس لیے کہ زمانہ علم اور...
  12. ظفری

    تعارف مختصر تعارف

    جبکہ میرا یہ " خیال " ہے کہ آپ نے ان کا تعارف " ان کی زبانی " نہیں پڑھا ۔ اگر آپ کو میری اس بات کو سمجھنا ہے تو تھوڑی سی کوفت آپ کو اٹھانی پڑی گی کہ ان کے تعارف میں انہی کی زبانی پڑھ لجیئے کہ انہوں نے انگلش میں اپنی تعلیم کو واجبی قرار دیا ہے ۔ اس کے بعد انہوں نے فوراً شمشاد بھائی کو انگلش میں...
  13. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    آپ زیادہ دور تو نہیں ہیں بھئی ۔ کیوں نہ آپ سے ملاقات کرلی جائے کیونکہ بہت دن ہوگئے ہیں کسی کے ہاں ‌دعوت نہیں کھائی ۔ :grin:
  14. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    جی سعود بھائی ۔۔ جیسا کہ پروفائل میں تحریر ہے " میری لینڈ "‌.۔۔ ;)
  15. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    وارث بھائی ۔۔۔ اس " بری الذمہ " کی کوئی حد بھی لگاجاتے ۔ ;)
  16. ظفری

    کاروبار کے لیے مشورہ

    میرا خیال ہے کہ آپ اپنے چھوٹے بھائی کو مصروف رکھنا چاہتے ہیں ۔ شاید اسی وجہ سے آپ کوئی بڑا رسک لینے سے گریزاں ہیں ۔لہذا اس ضمن میں میرا مشورہ یہ ہے کہ اگر آپ کے بھائی کا رحجان موبائل اور اس سے منسلک سافٹ وئیر ( جو موبائل فون میں انسٹال کی جاتی ہیں ) کی طرف ہے تو اس کا تجربہ حاصل کرلیں ۔ شاید...
  17. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    السلام علیکم کیسے مزاج ہیں سب کے ؟
  18. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  19. ظفری

    کراچی، ایم اے جناح روڈ پر دھماکہ۔

    انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس ہوا ۔ اللہ ہم سب پر اپنا رحم کرے ۔ آمین
Top