نتائج تلاش

  1. ظفری

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔۔۔۔ بیٹھے رہیئے ہاتھ پر ہاتھ دھر کر ۔۔۔۔ عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا انتظار کررہے ہیں اور آپ ۔۔۔۔ اللہ ہم پر رحم فرمائے ۔
  2. ظفری

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    تھوڑی دیر کے لیئے یہ فرض کرلیتے ہیں کہ القاعدہ ایک واہمہ ہے ۔ چلیں یہ بات بھی مان لیتے ہیں کہ اسامہ ایک خیال ہے ۔ یہ بھی باور کرلیتے ہیں کہ 911 یہودیوں کی کارستانی تھی ۔ لیکن کیا تحریکِ طالبان بھی ایک واہمہ ہے ۔ تو کیا صوبہ ِ سرحد ، پنجاب اور اب سندھ میں خودکش حملوں میں یہی یہودی ملوث ہیں ۔ اپنے...
  3. ظفری

    دورِ جدید اور مذہب

    جبکہ میرا خیال تھا کہ آپ لوگوں سے رہا نہیں جائے گا کیونکہ صاحب ِ مضمون نے آپ لوگوں کے مکتبِ فکر کی طرف اشارہ فرما دیا تھا ۔ مگر میرا اپنا خیال ہے کہ آپ لوگ بغلیں جھانکیں لگ گئے ہیں ۔ ورنہ کہنے کی حسرت ظاہر نہیں کرتے بلکہ کچھ کہہ ہی دیتے ۔۔۔۔ :) دوسرے موصوف کی بات کا جواب دینا ۔۔۔ دیوار سے سر...
  4. ظفری

    مجھے میری ذات سے نفرت ہے

    لو جی ۔۔۔ ایک تو ہاتھ سے گیا ۔ :grin:
  5. ظفری

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    کیا کہوں ۔۔۔۔ ؟؟؟ سوائے اس کے کہ اللہ صبر کرنے والوں کیساتھ ہے ۔ :)
  6. ظفری

    مجھے میری ذات سے نفرت ہے

    یہ ظلم ہے ، دہائی ہے ۔۔۔۔ ہم نے تو اسی مد میں چندہ جمع کیا تھا ۔ خیر ہم اس پر احتجاج کا حق رکھتے ہیں ۔ اگر آپ اجازت دیں تو ایک خیال کے تحت مجھے ایک شوخ تحریر کا خیال ذہن میں کُوندا ہے ۔ جس میں اس حقیقت کو اجاگر کیا جائے گا کہ چندہ کیوں جمع کیا گیا اور پھر اس میں کرپشن کیسے ہوئی ۔ بس آپ کی خاص...
  7. ظفری

    ظہیر بھائی ( طالوت ) کی شادی کی خوشی میں

    بھائی ۔۔۔ اسی سلسلے میں کمر باندھی ہے ۔کیونکہ پہلے لوگ کہتے تھے "‌شادی کب کررہے ہو ۔ ؟ " اب کہتے ہیں " اب تک شادی کیوں نہیں کی ۔ ؟ " ۔۔۔۔ :grin: اردو محفل پر ایک شادی دفتر تھا ۔ اس سے بڑی امیدیں باندھیں تھیں مگر وہ دکان زیادہ دن نہیں چلی ۔ ;) اب تو ڈر ہے کہ کچھ عرصے بعد ایسے گانے کو سننے کا...
  8. ظفری

    ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔۔۔۔

    کتاب آپ کی ہوگی اور موضوعِ سبب مابدولت ہونگے ۔۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آیا ۔ :battingeyelashes:
  9. ظفری

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    محترم ۔۔۔ اپنی معلومات کا دائرہ وسیع کریں ۔ اس روایت سے متعلق علمی تحقیق ایک مقالے میں تحریر کی جاچکی ہے ۔ جو اس فورم پر " رجم کی سزا " کے حوالے سے ہے ۔ وہاں کوئی اختلاف یا کوئی بحث مقصود ہو تو بہت مثبت بات ہوگی ۔ اور ویسے بھی اس دھاگے پر اب اختلافِ رائے کے بجائے صرف حق و باطل کی جنگ جاری ہے ۔
  10. ظفری

    ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔۔۔۔

    اتنی جلدی کیوں ۔۔۔۔۔ ؟؟؟ کیا اس کتاب کا عنوان یہ ہوگا " خوشی جی کی یاد میں " ;)
  11. ظفری

    خواتین شاعرات

    میں تو بارہا محسن بھائی کو کہہ چکا ہوں کہ آپ کی تحریریں خالص ادبی معیار کی ہوتیں ہیں ۔ ( جن کو نظرانداز کرنا کسی بےادب کے لیئے بھی ممکن نہیں ۔ ) ۔ لہذا درخواست کرچکا ہوں کہ آپ لکھیں اور اس کو کسی تصنیف کی شکل دیں ۔ تاکہ اس میدان کے کہنہ مشق استاتذہ اور پیر و مرشُدوں کو یقین آجائے کہ ان کے جانشین...
  12. ظفری

    ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔۔۔۔

    میری حالت ہے کہ احساسِ طرب ہے کوئی تیرے بے ساختہ ہسنے کا سبب ہے کوئی ;)
  13. ظفری

    مبارکباد ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی

    ظہیر بھائی ۔۔۔۔ سب سے پہلے تاخیر کے لیئے معذرت خواہ ہوں ۔ آپ کو زندگی کا نیا سفر بہت مبارک ہو ۔ دعا ہے کہ آپ کی ازدواجی زندگی مسرتوں اور خوشیوں کا مرکز اور گہوارا بنے ۔ اور اللہ آپ دونوں میں محبت اور خلوص ہمیشہ قائم رکھے ۔ اور اس زندگی کی مزید خوشیاں دکھائے ۔ آمین ثم آمین
  14. ظفری

    ظہیر بھائی ( طالوت ) کی شادی کی خوشی میں

    ظہیر بھائی کی شادی کی مبارک ان کے دھاگے پر دینے جارہا ہوں ۔ کچھ ارمان امنڈ پڑے ہیں ۔ امید ہے آپ لوگ اس گیت کو سنجیدگی سے لیں گے ۔ :grin:
  15. ظفری

    ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔۔۔۔

    جناب ۔۔ یہ گیت اسی مقصد کے لیئے ہی پوسٹ کیا گیا ہے ۔ ;) اس سلسلے میں اسی زمرے میں اگلی پوسٹ ملاحظہ فرمایئے ۔ :grin:
  16. ظفری

    جون ایلیا ہم تو جیسے وہاں‌کے تھے ہی نہیں --------- جون ایلیا

    واہ مغل بھائی کیا خوب کلام شئیر کیا ہے ۔۔۔ جون ایلیا کے اندازِ بیاں کی تو بات کچھ اور ہے ۔ دیکھیئے اپنے ساتھ دوسروں کو بھی رُلادیا ۔ اب ہمارا مکان کس کا ہے ؟ ہم تو اپنے مکاں کے تھے ہی نہیں
  17. ظفری

    کبھی نہ کبھی ، کہیں نہ کہیں‌، کوئی نہ کوئی تو آئے گا

    شکریہ ۔۔۔ مگر آپ نے یہ نہیں بتایا کہ کیا اچھا ہے ۔۔۔ گانا یا پھر شعر ۔۔۔ :)
  18. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    شکریہ زین ۔۔۔ اللہ کا شکر ہے اب کافی بہتر ہے ۔ بس آپ جیسے بھائیوں کی دعا چاہیئے ۔
  19. ظفری

    کبھی نہ کبھی ، کہیں نہ کہیں‌، کوئی نہ کوئی تو آئے گا

    تھکے تھکے بوجھل لمحے خدا خدا کرکے آخر ٹلے ;)
Top