نتائج تلاش

  1. ظفری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ٹھیک ہی ہونگیں کہ ابھی تک تو سامنا نہیں ہوا ۔ ;)
  2. ظفری

    کراچی کی مویشی منڈی 2009

    مرغے کا قد تو بتا دیتے ۔ ;)
  3. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    نہیں اب ایسا بھی نہیں ہے ۔ کوشش میں ہوں کہ کسی کی نیّا ڈبو کر کوئی نیک کام کرجاؤں ۔;) اور ہاں یہ مبارکبادیں کہاں‌دیں‌گئیں ۔ ہوسکتا ہے مستقبل بعید کے لیئے کام آجائیں ۔ :grin:
  4. ظفری

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    سو فیصد متفق ہوں ۔ یہاں اکثر جو آیتوں کا حوالہ دیا جاتا ہے ۔ وہ تمام آیتیں اتمامِ حجت کے بعد کی ہیں ۔ اس پر ایک لمبی بحث درکار ہے ۔ مگر مرتد کی سزا اور اس ٹاپک کے حوالے سے جو باتیں کہیں جاتیں ہیں ۔ وہ دراصل اپنے مکمل سیاق و سباق میں بھی نہیں ہیں ۔ اس سے بات کسی اور طرف نکل جاتی ہے ۔ بات صرف یہ...
  5. ظفری

    فینسی حجاب

    بہتر یہی ہے کہ اس بحث کو مذہب کے فورم پر لے جایا جائے ۔ تاکہ وہاں کسی علمی بحث کا آغاز ہوسکے ۔ جن آیتوں اور حدیثوں کو حجاب کے سلسلے میں کوٹ کیا جاتا ہے ۔ وہ زیر ِ موضوع ہونا چاہیئے کہ حجاب کا اصل پس منظر سامنے آسکے ۔ ورنہ ہر کسی کا اپنا اپنا نکتہِ نظر اور خیالات ہوتے ہیں ۔ ان سے آدمی کسی بھی...
  6. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اچھا ۔۔۔۔ کیا واقعی ایسا کچھ ہوگیا ہے میرے ساتھ ۔۔۔۔۔ :eek: بھئی کتنی بار تمام دوستوں سے استدعا کی ہے کہ اگر ایسے واقعات میرے لاعلمی میں میرے ساتھ رونما ہوجائیں تو فون کرکے یا کم از کم ذپ کرکے ہی مجھے مطلع کردیا کریں ۔ یعنی حد ہوگئی کہ میری شادی ہوگئی اور مجھے خبر تک بھی نہیں ہوئی ۔ :grin:
  7. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    شادیاں ۔۔۔۔ پابندیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاالہی یہ ماجرا کیا ہے ۔ ؟ :hypnotized: ۔۔ ;) پورا شعر نہیں سنایا کہ کہیں جویریہ ناراض نہ ہوجائے ۔۔۔ :grin:
  8. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    الحمداللہ ۔۔۔۔ میں ٹھیک ہوں سعود بھائی ۔ آپ کیسے ہیں ۔؟ سنا ہے آپ یہاں امریکہ میں موجود ہیں ۔ کوئی اپنا اتا پتا تو دیجیئے گا ۔ بہت دنوں سے کسی کے ہاں دعوت نہیں کھائی ہے ۔ ;)
  9. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام وعلیکم ! کیسے مزاج ہیں‌؟
  10. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. ظفری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سوچ رہا ہوں کہ کچھ عرصے بعد محفل پر آنا ہوا ہے ۔ پتا نہیں کہ ۔۔۔۔۔ تمہیں ‌یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔ ؟ ;)
  12. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام علیکم ! کیسے مزاج ہیں اہلیانِ محفل کے ۔۔۔ !! :)
  13. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    وعلیکم السلام اور السلام علیکم ! کیسے ہیں سب مہرباں ۔۔۔۔ چلیں ! دو تین ہفتوں بعد پھر ملاقات ہوتی ہے ۔ :cool:
  14. ظفری

    تصویرِ رونمائی

    کوئی بات نہیں عثمان بھائی ۔۔۔ غلطی تو سب سے ہوجاتی ہے ۔ ویسے آپ سے اب بھی غلطی ہوگئی ۔ یہ ٹام کروز نہیں بلکہ کینو ریووَ ہے ۔ ;)
  15. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    نکلے تو عشق کرنے ہی تھے ، مگر ستم یہ ہوا کہ شادی ہوگئی ۔ اس کے بعد کے حالات تو آپ سے بھلا کہاں چھپے رہتے ہیں ۔ ;)
  16. ظفری

    ہائے ہم کیا سے کیا ہوگئے

    صحیح فرمایا جناب ۔۔۔ ویسے الکا یاگنک بھی بنگال کی ہے ۔ اس گیت کو جاوید اختر نے ہی لکھا ہے ۔ دراصل اس سلسلے کی پوری ایک البم ہے ۔ جس کا نام " تم یاد آئے " ہے ۔ تمام گیت و غزل لاجواب ہیں ۔ یہ البم شاید 1998 میں ریلیز ہوا تھا ۔
  17. ظفری

    ہائے ہم کیا سے کیا ہوگئے

    شکریہ اس گیت کی شئیرنگ کا ۔
  18. ظفری

    مبارکباد عید مبارک

    تمام محفلین کو عید مبارک ۔۔۔۔ معذرت خواہ ہوں کہ آج کل سب بہت بزی چل رہا ہے ۔ سو باسی پھر اس کی باسی پھر باسی کی باسی عید مبارک ۔ :nailbiting:
  19. ظفری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں‌سوچ رہا ہوں کہ اب چلے جانا چاہیئے کہ قبل از وقت سحری کرلی تھوڑی نیند کے بعد اٹھنا ہے اور پھر جاب ۔
  20. ظفری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    ارے ہاں‌ ۔۔۔۔ آپ کی بات پر یاد آیا کہ مجھے سوچنا ہے کہ میری زنبیل میں اور کتنے عشق بچے ہیں ۔
Top