نایاب بھائی ۔۔۔۔
معذرت خواہ ہوںکہ یہ دھاگہ نظروں سے اوجھل رہا ۔ ابھی نظر پڑی تو سوچا کہ محفل پر آئے ہوئے کیا اتنے دن ہوگئے کہ اس دوران آپ نانا بھی بن گئے ۔ ;)
خیر مذاق بر طرف ۔۔۔ آپ کو اللہ کی طرف سے یہ تحفہ اور مرتبہ بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالیٰ سلامتی و خوشحالی نصیب فرمائے ۔ آمین