محمود بھائی ۔۔۔۔۔ کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔ اب ڈھیٹ ہوگئے ہیں ۔ :grin:
یہاں تو یہ نیشب وفراز چلتے ہی رہتے ہیں ۔ ہمیں دیکھیئے کہ ہم کتنی بار ۔۔۔۔۔
بے آبرو ہوکر اس کوچے سے نکلے
مگر لوٹ کر گھر پھر بدھو آئے ;)
آپ اور چند دوستوں کی وجہ سے یہاں رونق لگی رہتی ہے ۔ جو اس محفل کی اصل خوبصورتی...