ہاہاہا ۔۔۔۔۔ یقین مانیئے اس حوالے سے بھی میرے پاس ایک واقعہ ہے ۔ ہمہ تن گوش ہوجایئے ۔
رمضان کا شاید دوسرا عشرہ تھا ۔ ہمارے محلے کی مسجد میں تعمیری کام جاری تھا ۔ بڑی سخت گرمی کا عالم تھا ۔ نمازی مسجد کی مکمل چھت نہ ہونے کی وجہ سے مسجد میں کم آرہے تھے ۔ لہذا اکثر مغرب میں صرف ایک ہی صف بندھ رہی...