میرا خیال ہے تم اس لطیفے کی بات کر رہے ہو ۔
ایک صاحب نے ایک طوطی پال رکھی تھی لیکن وہ ہر آنے جانے والے کو بے نقط سناتی تھی۔ وہ صاحب بہت پریشان ہوتے کہ بےعزتی کا باعث بنتی تھی۔
ایک دفعہ وہ کسی کے ہاں ملنے گئے تو انہوں نے دیکھا ایک پنجرے میں دو طوطے بند ہیں۔ ایک کے ہاتھ میں تسبیح ہے اور دوسرا سر...