نتائج تلاش

  1. ظفری

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    صرف شعر و شاعری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :eek: :eek: :eek:
  2. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    جج صاحب ۔۔۔ ایک مسئلہ لیکر حاضر ہوا ہوں ۔ امید ہے آپ حقہ ایک طرف رکھ کر اس طرف اپنی نظرِ کرم عنایت فرمائیں گے ۔ سوچا تھا کہ ہم " چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں " کو " چند " تک ہی محدود رکھیں گے ۔ یعنی تیسری قسط پر یہ سلسلہ موقوف کردیں گے ۔ مگر کچھ دوستوں کو اپنا ماضی ، " عذابِ الہی "...
  3. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    کیسے کرلیں ۔۔۔۔ :eek: آپ نے تو شادی ہال میں ہمارے سوا سب پر دفعہ 144 نافذ کردی ہے ۔ :grin:
  4. ظفری

    چند ادبی لطیفے

    ہاہاہا ۔۔۔۔ میں نے تصحیح کرلی ہے مگر مجھے کچھ کہنے کا موقع بھی دیا جائے ۔ :) " غمے جان " کا مجھے واقعی علم نہیں تھا ۔ دوسری یہ غلطی ہوئی کہ میں نے" پری کی شان" لکھا ۔ حالانکہ مجھے معلوم تھا کہ اس کا مطلب کیا ہے ۔ تیسری بات یہ وہ اپنا تخلص لکھتے ۔۔۔ بے شک " پریشان " ہی ہونگے ۔ مگر لوگ اس کا...
  5. ظفری

    حمید گل کے خلاف ملک و آئین سے بغاوت Treason کا مقدمہ؟

    یہ بات واضع ہونی چاہیے کہ فوج میں گروپ بندیاں کس درجے کی ہیں ۔ اور ہر گروپ نے اپنی سطح پر کتنی ایجنسیز قائم کر رکھی ہیں ۔ یہ سارا کھیل پرویز مشرف کے احتساب کے پس منظر میں کھیلا جا رہا ہے ۔ اگر ایک سیاسی پارٹی مشرف کے احتساب کا تقاضا کر رہی ہے تو یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ اس کی پشت پناہی پر کوئی...
  6. ظفری

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    واہ کیا یاد دلا دیا ۔۔۔ وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا، تمھیں یاد ہو ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔۔ :battingeyelashes:
  7. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    ۔ جج صاحب۔۔۔۔ ہم نے اپنے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے سینڈلوں کی تعداد کا تخمینہ لگایا تھا ۔ ;) ۔ جج صاحب ۔۔۔۔ اس کرم فرمائی کے لیئے بندہ مشکور ہے مگر آپ یہ حکم صادر کر دیتے کہ " آپ کے سوا سب کو گھسنے دیا جائے گا " تو شاید ہمارا خرچہ بچ جاتا ۔ :grin: ۔جج صاحب ۔۔۔۔ ہمیں اُس " بلاوے " کی نہیں...
  8. ظفری

    چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات )

    اچھا ۔۔۔۔ :battingeyelashes: اگر ایسی بات ہے تو ذرا اپنا پتا تو بتائیں ۔ :grin:
  9. ظفری

    عابدہ پروین ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین

    سرخ رنگ میں قید جملے سے متفق ہوں ۔ اس پر بہت بحث ہوچکی ہے ۔ بات یہاں‌ پر ختم ہوگئی تھی کہ " اسلام " اللہ اور اس کے نبیوں کا لایا ہوا دین ہے اور " تصوف " انسانوں کا تخلیق کردہ دین ہے ۔
  10. ظفری

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    تمہاری مضحکیہ خیز پوسٹ پڑھ کر بہت سے لطیفے یاد آگئے ۔۔۔ خیر ۔ :grin: جب جہموری نظام کے نقائص کی بات کرتے ہو تو برائے کرم پہلے جمہوری نظام کے وہ اصول اور قوانین کی تفصیلات فراہم کرو ، جن پر یہ نظام مرتب ہوا ۔ اور واضع کرو کہ یہاں یہاں ، فلاں فلاں غلطی ہے ۔ کم از کم اس نظام کی تکنیکی...
  11. ظفری

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    مجھے بھی اس حوالے سے بحث میں حصہ نہیں لینا تھا ۔ مگر اس سلسلے میں کئی ابحاث میں یکطرفہ رحجان دیکھ کر مجھے صرف ایک عمومی رویئے کی طرف نشان دہی کرنی پڑی ۔ :) آپ کی بات درست ہے ۔ برگیڈئیر امیتاز کا آج کل بہت چرچا ہے تو کچھ موصوف کے بارے میں بتاتا چلوں کہ 1988 میں یہ صاحب فوج سے نکالے گئے تھے...
  12. ظفری

    عابدہ پروین ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین

    کچھ ایسی ہی بات ہے چھوٹے بھائی ۔۔۔۔ کہ ابھی شام کے 6:45 ہوئے ہیں ۔ اور روزہ 8:00 بجے کھلے گا ۔ ;)
  13. ظفری

    عابدہ پروین ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین

    جناب اگر علماء کو آج اس " حقیقت " کی آگہی نصیب ہوگئی ہے تو ذرا اس " آگہی " کی تشریح بھی کردیجیئے ۔ مگر اس کے لیئے کوئی دوسرا دھاگہ منتخب یا تخلیق کجیئے گا ۔ شکریہ نایاب بھائی ۔۔۔۔ آپ کو جواب ان کے تخلیق کردہ دھاگے میں مل جائے گا ۔ والسلام
  14. ظفری

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    ثمینہ بہن ۔۔۔۔ ( اتفاق سے میری بہن کا بھی یہی نام ہے ) ۔ آپ نے بلکل صحیح مرض کی تشخیص کی ہے ۔ اور جو حوالاجات دیئے ہیں وہ بھی مُسّلم ہیں ۔ بات بہت واضع ہے کہ اگر ایم کیو ایم کو ہم جن خطوط پر ایک دہشت گرد تنظیم سمجھتے ہیں ۔ تھوڑی دیر کے لیئے اگر ہم تعصب کی عینک اتار دیں اور کراچی سے پشاور تک...
  15. ظفری

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    بی بی ۔۔۔ آپ ایک پھر میری پوسٹ غور سے پڑھیں ۔ میں نے اس پر بحث نہیں ‌کی ہے کہ ایم کیو ایم نے کیا اچھا اور کیا برا کیا ہے ۔ یا اس کو ملک توڑنے وغیرہ ۔۔۔ جو بھی آپ نے اوپر لکھا ہے ۔ اس کی اجازت دینے کی بات کہی ہے ۔ پہلے آپ پوسٹ کے سیاق و سباق میں میری بات سمجھنے کی کوشش کریں کہ میں ایک قومی وحدت...
  16. ظفری

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    آج تک ان موصوف کی میری سمجھ میں نہیں آئی کہ یہ " جہموریت " کس کو کہہ رہے ہیں ۔ اگر ان کی مراد جس ملک میں یہ سانس لے رہے ہیں ۔ وہ جہموریت جبری ہے ۔؟ یا امریکہ اور دیگر مغربی ممالک ، جہاں جہموری نظام قائم ہے ۔ اس کی بات کر رہے ہیں ۔ یا مشرقی بعید میں جہموریت کے خلاف ہیں ۔ یا پھر پاکستان کی...
  17. ظفری

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    میں ایم کیو ایم سے متعلق کسی بھی بحث میں حصہ لینے سے گریز کرتا ہوں ۔ اس کی ایک خاص وجہ ہے ۔ جس کا ذکر کرنا میں مناسب نہیں سمجھتا ۔ مگراس حوالے سے بعض اوقات میرے سامنےکچھ ایسے مواد اور تبصرہ جات آتے ہیں کہ میں سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہوں کہ تعصب بھی کیا چیز ہے کہ جس کے زیر ِ اثر آکر لوگ سطحی اور...
  18. ظفری

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    میں اس موجودہ بحث کا حصہ بننے سے احتراز کروں گا ۔ یہ ٹاک شو میں نے دیکھا تھا ۔ ایک بات تو بڑی حد تک واضع ہوگئی ہے کہ جس طرح سیاست دانوں یا سیاسی پارٹیوں کے درمیان اختلافات کی نوعیت انتہائی درجے کی ہے جو ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے اور الزامات لگانے تک ہی محدود نہیں ۔ بلکہ ایک دوسرے کی مخالفت میں...
  19. ظفری

    چند ادبی لطیفے

    بہت خوب جویریہ ۔ مگر میں ان کے نام کے بارے میں تصحیح کردوں ۔ خٹلک صاحب کا نام دراصل " پری شان " خٹک تھا ۔ اور خٹک صاحب ادیب ہونے کیساتھ پروفیسر بھی تھے ۔ ایک تقریب میں یہ شکایت کرتے ہوئے پائے گئے تھے کہ لوگ ان کے نام کو غلط لکھتے ہیں ۔ " پری شان " کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے فرمایا تھا کہ "...
  20. ظفری

    چند ادبی لطیفے

    بس کیا بتاؤں ۔۔۔۔۔ کچھ عرصے سے آئینہ دیکھنا چھوڑ دیا ہے ۔ ;)
Top