نتائج تلاش

  1. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    میری سمجھ یہ بات نہیں آئی کہ اس ٹاپک میں کسی کو کیا ایسا برا لگا کہ اس حذف کردیا ۔ میں نے پورا مراسلہ پڑھا ۔ اور اس پر جب لکھنے کو بیٹھا تو وہ دھاگہ حذف ہوچکا تھا ۔ یہ بزدلی نہیں ۔۔۔۔ بے حسی کا مظاہرہ ہے اور کچھ نہیں ۔
  2. ظفری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
  3. ظفری

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    السلام علیکم اہلیانِ محفل ! سرمد بھائی ۔۔۔ آج آپ نے ایک واقعہ بیان کیا تھا ۔ وہ کدھر گیا ۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟‌
  4. ظفری

    نئے صوبوں کی ضرورت

    صوبوں یا ضلع کی تقسیم ۔۔۔۔ یہ سب ریاستی انتظامی امور سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ترقی یافتہ ممالک اور باشعور ، پڑھی لکھی قومیں ایسے انتظامات کرتیں رہتیں ہیں‌۔ امریکہ میں بھی اسٹیٹ سے لیکر کاؤینٹیز اور پھر چھوٹے چھوٹے ڈسٹرکٹ کے ریاستی انتظامی نظام موجود ہیں ۔ اس طرح کسی بھی اسٹیٹ کے ہر حصے میں ترقیاتی یا...
  5. ظفری

    مجھے ایسا کیوں لگا

    یہ براؤزر کی واقعی کیش ریفریش کا مسئلہ لگتا ہے ۔ یہ سب اراکین آرہے ہیں ۔ 99 فیصد اراکین کی کل تک کی تاریخ میں پوسٹیں موجود ہیں ۔ ہاں البتہ حسن علوی کچھ عرصے سے غائب ہیں ۔ جبکہ جویریہ سوات کے حالات کی وجہ سے محفل سے دور ہیں ۔ مگر کچھ روز قبل ہی ان کی پوسٹیں یہاں نظر آئیں ہیں ۔
  6. ظفری

    مجھے ایسا کیوں لگا

    میرا خیال ہے فیصل بھائی نے ٹائم مشین پر یہ سفر مستقبل کی طرف کرلیا ہے کہ دس سال بعد سب اپنی اپنی زندگی کی ضروریات میں مصروف ہوچکے ہیں ۔ ;)
  7. ظفری

    مائیکل جیکسن چل بسا

    کہہ دیا ہے بھائی ۔۔۔۔ :grin:
  8. ظفری

    مائیکل جیکسن چل بسا

    یہ خاص کر زیک کے لیے مختص تھا ۔ ورنہ شائستہ سے بھی کام چل سکتا تھا ۔ ;)
  9. ظفری

    مائیکل جیکسن چل بسا

    بہرحال جو بھی ہے کہ ایک شخص کی مشکوک دینی حیثیت کا جائزہ لیں اس سے بہتر یہ ہے کہ امت جو خود کو مسلمان کہتی ہے اس کی بقا اور عزت کا سوچا جائے ۔
  10. ظفری

    مائیکل جیکسن چل بسا

    زیک ۔۔۔ تم نے اپنا تاثر کتنے کُھدرے انداز میں پیش کردیا ۔ ذرا میری پوسٹ میں پہلے شائستگانہ انداز بھی دیکھنا تھا ۔ :grin:
  11. ظفری

    لندن کے Ariel Views

    تعبیر آپ کو زبردست غلط فہمی ہوئی ہے ۔ میں نے یہ ساری بات جس تناظر میں کہی ہے ۔ اس کا پس منظر ہی کچھ اور ہے ۔ ستم یہ کہہ لیں کہ آپ کا یہ دھاگہ پیچ میں آگیا ۔ آپ نے جگمگاتی اور خوبصور تصویریں یہاں شئیر کیں ۔ اور طالوت نے ان تصاویر کو دیکھ کر اپنی اس خواہش کا اظہار کیا کہ " لگتا ہے اب یہیں جانا...
  12. ظفری

    مائیکل جیکسن چل بسا

    ہم کو اپنی خبر نہیں یارو تم زمانے کی بات کرتے ہو
  13. ظفری

    یہ سوچ کر کہ تیری جبیں پر بل نہ پڑے

    استادِ محترم ۔۔۔ آپ کا حکم سر آنکھوں پر ۔۔۔۔ لجیئے حاضرِ خدمت ہے ۔ وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا ، اب اس کا حال بتائیں کیا کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں ، پھر سچا شعر سنائیں کیا اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے ، تا دیر اسے دہرائیں کیا وہ زہر جو دل میں اتار لیا ، پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا اک آگ غمِ...
  14. ظفری

    یہ سوچ کر کہ تیری جبیں پر بل نہ پڑے

    سلامت تو وہی چیز رہتی ہے وارث بھائی ۔۔۔۔ جس کی سلامتی کا ڈر نہ ہو ۔ میں اطہر نفیس کی غزل کا یہ شعر پوسٹ کرنے لگتا تھا کہ ۔۔۔ وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا ، اب اس کا حال سنائیں کیا مگر ابھی دیکھا کہ استادِ محترم نے عین دکھتی ہوئی رگ پر ہاتھ رکھا ہوا ہے ۔ سو باز رہا ۔۔۔۔ ;)
  15. ظفری

    شہزاد احمد جو شجر سوکھ گیا ہے وہ ہرا کیسے ہو - شہزاد احمد

    آپ کا خیال بجا ہے اُمیدِ محبت ۔۔۔۔ دراصل یہاں بارش کی کمی کا رونا رویا جا رہا ہے ۔ ;)
  16. ظفری

    شہزاد احمد جو شجر سوکھ گیا ہے وہ ہرا کیسے ہو - شہزاد احمد

    شکریہ وارث بھائی ۔۔ ورنہ میں تو ڈر گیا تھا کہ کتاب سے براہِ راست دیکھ کر بھی لکھنے میں غلطی ۔۔۔۔۔۔ :praying:
  17. ظفری

    شہزاد احمد جو شجر سوکھ گیا ہے وہ ہرا کیسے ہو - شہزاد احمد

    شکریہ استادِ محترم ۔۔۔۔۔ بس کیا ہے کہ سوچتا ہوں کہ غلطیاں کرنا اب چھوڑ دوں ۔ :)
  18. ظفری

    تم اپنے گرد حصاروں کا سلسلہ رکھنا

    تم اپنے گرد حصاروں کا سلسلہ رکھنا مگر ہمارے لیئے کوئی راستہ رکھنا ہزار سانحے پردیس میں گزرتے ہیں جو ہو سکے تو ذرا ہم سے رابطہ رکھنا خزاں رکھے گی درختوں کو بے ثمر کب تک گذر ہی جائے گی یہ رُت بھی، حوصلہ رکھنا تمہارے ساتھ سدا رہ سکیں ، ضروری نہیں اکیلے پن میں کوئی دوست دوسرا رکھنا...
  19. ظفری

    تو نے مجھے پاگل کہا

    یہ اے آر وائی کے پروگرام " چھپ چھپا کے " ، جس کے ہوسٹ حنیف راجہ ہیں ۔ اس کا کلپ لگتا ہے ۔ شکریہ شئیرنگ کا ۔
  20. ظفری

    ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس سے بانی پاکستان کی تصاویر ہٹادی گئیں

    میرا خیال ہے " مقدس جگہ " کہنا نامناسب رہے گا ۔ بلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ ان کی سیاہ کاریاں اور غلط کاریاں " قائد" کی نگاہوں کے سامنے بچیں رہیں گی کہ ساٹھ سالوں سے اپنے ملک کی درگت ان ناہنجاروں کے ہاتھوں دیکھ دیکھ کر ویسے بھی ان کی روح کتنی تڑپتی ہوگی ۔
Top