ارے بھائی ۔۔۔۔ تم کن توجہات میں الجھ گئے ۔ ایسے دل ٹوٹنے پر ہماری طرح چھٹیوں پر جانے سے پہلے محفل سے جانے کی دھمکی دو ۔ اور غائب ہوجاؤ ۔ مہینہ ڈیڑھ خوب موجیں کرو ۔ جب آفس واپس آؤ تو سامنے پڑے ہوئے مانٹیر پر اردوویب ڈاٹ آرگ ٹائپ کرو اور کھسیاتے ہوئے دوبارہ پیغامات لکھنا شروع کردو ۔ بس اتنی سی...